Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ اور پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔