Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مہنگے پٹرول اور ڈیزل کے باوجود آئل ریفائنریز کے منافع میں 1184 فیصد تک اضافہ
    • موٹر سائیکل سوار جاں بحق
    • کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
    • گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
    • ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی؟ شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنیکا آسان طریقہ
    • پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
    • پی ایس ٹی کے دونوں دھڑوں کے انضمام کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
    • اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
    • کم کارڈیشین پر تنقید سے پریشان نئی فلم چھوڑنے کا سوچنے لگیں
    • پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام
    • عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ، انگلش کپتان کا اہم بیان!
    • بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
    • اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
    • پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
    • فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
    • صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
    • کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
    • ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
    • دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
    • بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف بھائی پھیرو پولیس کا بڑا آپریشن کئی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیرسٹر امجد ملک کی طلال چودھری سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی) وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری سے اسلام آباد میں واقع انکے پارلیمانی چیمبر میں خصوصی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو آئے۔ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بیرسٹر امجد ملک کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہا اور دس ملین اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ اور نادرا کی سہولیات کو مزید بہتر کررہی ہے اور لوگوں کے ملک میں آنے اور بیرون ملک جانے میں سہولیات پیدا کررہی ہے اور اقوام عالم میں اپنی قومی زمہ داریوں کا ادراک رکھتی ہے اور انہیں پورا کررہی ہے۔ بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ دس ملین اوورسیز پاکستانی ہر سال پاکستان میں اٹھاون بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے ہیں ْاور اب وقت آگیا ہے دارلخلافہ میں میں بھی اوورسیز کمیشن کی طرز پر کمیشن تشکیل دیاْ جائے۔ انہوں نے دہشت گرد ی کیخلافْ پاکستان کے موقف کی تائید کی اور قوم کی بردباری اور ملک کے لئے ڈئواتی کے دوران شہدا کی دی جانے والی قربانیوں کو سنہری حروف سے سراہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مہنگے پٹرول اور ڈیزل کے باوجود آئل ریفائنریز کے منافع میں 1184 فیصد تک اضافہ

      موٹر سائیکل سوار جاں بحق

      کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.