Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • د ہشتگری کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین : بلاول بھٹو
    • لاہور کی نرسریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ،تین روز میں جامع پلان طلب
    • بارشوں کے طاقتور سپیل کے باعث سردی کی شدت بڑھنے کا امکان
    • دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے لیپ ٹاپ لے جانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج
    • سینئر افسران کے نوٹس میں لاکر ملوث افسران کیخلاف کارروائی کی جائیگی: ترجمان
    • ترقی کے عمل کو عوام کیلئے قابل فہم بنانا قومی ذمہ داری: احسن اقبال
    • بھارت، نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، یڈیو وائرل
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پولیس 6 ,6 سا ل گواہ پیش نہیں کرتی پھر کہتے ہیں عدلیہ خراب ہے چیف جسٹس
    • پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں لانگ مارچ ہو گا حافظ نعیم
    • پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
    • پنجاب کے سکولوں میں 1600ہیڈ ماسٹرز بھرتی کرنے کی تجویز زیر غور
    • دورانِ ڈکیتی قتل کرنے والے مجرمان کی پھانسی ،عمر قید کیخلاف اپیل خارج
    • ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • لاہور :ڈرائیور کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
    • بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • سونے کی قیمتوں میں کمی
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پرآ گیا
    • برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    KP میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 27, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہوا۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارلیمانی پارٹی کی ہدایات پر وفاق سے رابطہ کر لیا، 20اکتوبر کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کا مینڈیٹ دیا گیا تھا۔پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر راج سے قبل وفاق کی مذاکراتی ٹیم میں شامل 2اہم وزراء سے بات کی گئی ہے۔ذرائع پی ٹی آئی نے بتایا کہ سہیل آفریدی حکومت کی بحالی اور گرفتار کارکنان کی رہائی اولین ترجیح ہے۔یاد رہے کہ 11اکتوبر کو گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور وفاق کے مابین رابطے منقطع ہوگئے تھے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      د ہشتگری کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین : بلاول بھٹو

      لاہور کی نرسریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ،تین روز میں جامع پلان طلب

      بارشوں کے طاقتور سپیل کے باعث سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.