کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 28 روپے پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 14 ڈالر مہنگا ہوکر 4009 ڈالر کا ہوگیا۔واضح رہے کہ 24 اکتوبر کو مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، تاہم تازہ اضافے کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سرگودھا، منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم میں متعدد ملزمان گرفتار
- حافظ آباد،زمین کے تنازع پر بیٹوں نے باپ ‘ اس کے دوست کو قتل کردیا
- فیروزپور روڈ پر ٹرک الٹنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی
- کولمبین، گلوکارہ نے اسرائیلی پرچم پائوں تلے روند دیا، آزاد فلسطین کے نعرے
- کالاشاہ کاکو میں ٹریفک کے دومختلف حادثات، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
- لاہور:طالبات شاکر علی میوزیم اینڈ آرٹ گیلری میں جاری پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
- چیئرمین سینیٹ کا سابق آرمی چیف جنرل (ر)عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِتعزیت
- سربراہ خیالی کہانیاں آپریشن سندور میں بھارتی فضائیہ مکمل ناکام ہوئی تجزیہ کار
- لاہور :ڈرائیور کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
- دوہا:وزیر تجارت جام کمال خان ترکیہ کے ڈپٹی وزیر تجارت مصطفی طرکو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- SPSCکے بھرتی قواعد میں اہم ترامیم، کامیابی کیلئے33 فیصد نمبر لازمی قرار
- سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کا ہوگیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر برہمی کا اظہار، امیگریشن حکام کو آخری مہلت
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- کراچی میں پولیس مقابلے، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، 8 زخمی حالت میں گرفتار
- ساہیوال:وزیراعظم شہبازشریف ایم این چودھری اشرف کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
- واٹس ایپ ویب ڈیسک ٹاپ کے ذریعے سائبر حملوں کا ہائی الرٹ جاری
- پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کیلئے حتمی تاریخوں کا فیصلہ نہ ہوسکا
- کراچی، کورنگی میں 20 سالہ لڑکی فائرنگ سے قتل، بہن، بہنوئی اور سابق شوہر نامزد، پولیس نے بڑی بہن کو حراست میں لے لیا
