Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
اسلام آباد:ترکمانستان کے چیف خطیب اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہو جاگلیوو ،ترکمان سفیر عطا جان مولانا موف کے ہمراہ سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے ملاقات کر رہے ہیں ۔