Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • فیصل آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا
    • جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے اخراجات عالمی معاشی نمو کیلئے خطرہ، سروے
    • راولپنڈی، 4 افرادگرفتار، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر
    • راولپنڈی پولیس کی وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں 2 گینگز کے 6 ملزمان گرفتار
    • پاک چین سائنسی تعاون فروغ کیلئے نسٹ میں دو روزہ سمپوزیم کا آغاز
    • کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
    • اٹک :پولیس کے اہلکاران ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے ۔
    • چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا سیکٹر E-12 کا دورہ
    • موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ
    • بیوائوں، یتیموں،ریٹائرڈ ملازمین کی گریجویٹی، کمیوٹیشن ادائیگی کیجائے،ریلویز پنشنرز
    • سالانہ اہلِ حدیث کانفرنس بلکسر کا روح پرور انعقاد
    • باڑہ بازار ریڈ مینار سے ڈوگرہ ہسپتال تک تجاوزات کے خلاف آپریشن
    • تعلیمی اداروں کے گرد کنٹرولڈ ادویات کی غیر قانونی فراہمی کے سنسنی خیز انکشاف
    • ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے ضلع کچہری میں پریکٹس کرنے والے جعلی وکیل کو پولیس کے حوالے کر دیا
    • جیولرز اینڈ زرگر گروپ پاکستان کی تقریب سے مقررین کا خطاب
    • اسلام آباد:ترکمانستان کے چیف خطیب اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہو جاگلیوو ،ترکمان سفیر عطا جان مولانا موف کے ہمراہ سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
    • مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 11ملزمان کیخلاف محفوظ فیصلہ چوتھی بار موخر
    • پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کالاشاہ کاکو میں ٹریفک کے دومختلف حادثات، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

    By Khabrain Newsاکتوبر 27, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کالا شاہ کاکو (این این آئی)کالا شاہ کاکو میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک 12سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122 نے زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جبکہ دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کر دیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پہلا حادثہ کوٹ عبدالمالک پرانے ٹول پلازہ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں25 سالہ محسن ولد کمال دین جاں بحق ہوگیا وہ فیصل آباد کا رہائشی تھا دوسرا حادثہ موٹر وے سٹی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے باعث پیش آیاحادثے میں22 سالہ محمد عبداللہ ولد محمد امین جاں بحق، جبکہ12 سالہ احمد ولد نذر حسین زخمی ہوگیا ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

      فیصل آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا

      جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے اخراجات عالمی معاشی نمو کیلئے خطرہ، سروے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.