Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر اولڈ ایئرپورٹ روڈ کی بیوٹیفکیشن کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب
    • ریس کورس پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار
    • FFCکی بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز میںپہلی پوزیشن
    • کینٹ بورڈ کی کھلی کچہری ،سی ای او کی زیر قیادت شہریوں کے مسائل سنے جا رہے ہیں ۔
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیڈٹ کالج حسن ابدال میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی میں کرپشن ملوث معطل افسران و ملازمین کی انکوائری مکمل نہ ہو سکی
    • صفائی کے ناقص انتظامات ،سکھر میںگندگی کے ڈھیرلگ گئے
    • بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر دیاگیا
    • وزیر زراعت اور انسدادِ بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش خان مہر بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کررہے ہیں۔ صفحہ
    • کمانڈر کویت نیول فورس، ریئر ایڈمرل سیف الحملان کی خواجہ آصف سے ملاقات
    • مشاعرے کی جھلکیاں
    • لاڑکانہ میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ”کشمیر بنے گا پاکستان” ریلی
    • منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
    • سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
    • سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
    • تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
    • انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
    • APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
    • سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور،رشوت لینے اور دینے والے 3پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)پولیس لائنز میں ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض مبینہ رشوت لینے اور دینے والے 3اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل فاروق پر ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض کانسٹیبلز سے مبینہ رشوت لینے کا الزام ہے جبکہ کانسٹیبل عمران اور کانسٹیبل اسماعیل پر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے، جس کے بعد تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ آر آئی گاردات انسپکٹر محمد عمران کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں بھتہ خوری اور پولیس آرڈر 2002ء کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ شہری ہوں یا پولیس اہلکار، کسی کو بھی رشوت ستانی کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ رشوت لینے والا ہو یا دینے والا، کوئی بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب

      ریس کورس پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

      FFCکی بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز میںپہلی پوزیشن

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.