اسلام آباد( پ ر)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے کارپوریٹ رپورٹنگ میں اعلی معیار اور بہترین کارکردگی کے عزم کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں کیمیکل اور فرٹیلائزر سیکٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ یہ ایوارڈز انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکانٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ) اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکانٹنٹس آف پاکستان (آئی سی ایم اے) کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیے گئے۔ یہ ایوارڈز 25 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پیش کیے گئے۔ ایف ایف سی نے مجموعی کیٹیگری میں بھی پانچ نمایاں ترین کمپنیوں میں جگہ بنائی، جہاں مختلف شعبوں کی سرکردہ کمپنیوں کے ساتھ اس کی کارپوریٹ رپورٹنگ کے اعلی معیار کو بھی سراہا گیا۔ایف ایف سی نے بہترین سسٹین ایبلٹی رپورٹ کی کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سسٹین ایبلٹی رپورٹنگ کے شعبے میں بھی اپنی برتری کو مزید مستحکم کیا۔ یہ کامیابیاں شفافیت، جوابدہی، مثر طرزِ حکمرانی اور پائیدار کاروباری طریقہ کار کے لیے ایف ایف سی کے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہیں۔ اس طرح کمپنی نے اسٹیک ہولڈرز کے اعتماد اور اطمینان کو برقرار رکھتے ہوئے صنعت میں اپنی قائدانہ حیثیت کی بھی توثیق کی ہے۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
- منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
- شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
- اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
- زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
- فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
- راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
- گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
- ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
- فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
