راولپنڈی(سٹی رپورٹر)زمین کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی، مجرم شیزان کو 10 لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ ستمبر 2023 تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھا، ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،
