Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
    • منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
    • شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
    • اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
    • زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
    • راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
    • فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
    • راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
    • گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
    • ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
    • فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
    • نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
    • گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
    • یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
    • ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
    • علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
    • نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) سابق ضلع نا ظم اٹک میجر (ر) طاہر صادق کے دست را ست ، معرو ف سیا سی و سماجی شخصیت مرزا شاہد ندیم بیگ کے صاحبزا دے مرز ا سمیر بیگ کی شادی خانہ آبا دی دختر مرزا عمرا ن بیگ کے ساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی ، دعوت ولیمہ کی تقریب سیا سی اجتما ع میں تبدیل ہو گئی ، دعوت ولیمہ میں ایم این اے شیخ آفتا ب احمد ، ایم پی اے سید اعجا ز حسین بخا ری ، چیئر مین مہریہ ٹا ئو ن پرائیویٹ لمیٹڈ ملک جا وید اختر ، سجا دہ نشین چو رہ شریف پیر سعا دت علی شاہ ، ممبر آزا د کشمیر اسمبلی راجہ محمد صدیق ، سابق چیئر پرسن ضلع کو نسل اٹک ایمان طاہر ، سابق ایم این اے زین الٰہی ، پاکستان پیپلز پا ر ٹی کے امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 3 سردا ر عا صم نوا ز کے فرزند سردا ر احمد نوا ز خان ، گرو پ لیڈر اٹک پریس کلب رجسٹرڈ شیخ جا وید اقبال ، چیئر مین شیخ فیصل جا وید ،سینئر صحا فیو ں سیا ر گل خان ، را ضی خان ، شیخ ظہو ر الٰہی ، عدیل افضل خان ، خالد وحید ، ڈاکٹر سہیل احمد خان ، جا وید کشمیر ی ، ملک عمر خلیل (ارم شا پنگ سینٹر ) ،کے علاوہ سیا سی ، سماجی ، کا رو باری ، دینی شخصیا ت ، ڈاکٹر ز ، وکلا ء ، بزنس مین ، دو ست احباب اور رشتہ دا رو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سابق ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) اٹک جا وید خان با جو ڑی ، ممبر پنجاب با ر کو نسل سردا ر تو صیف احمد خان ایڈووکیٹ ، سابق ٹی ایم ا و اٹک سردا ر شبیر احمد خان ،پریزیڈنٹ ڈسٹر کٹ سپورٹس ایسو سی ایشن ملک ظہیر احمد ، جمیل خان لاہو ری ، سابق امیدوار پنجاب اسمبلی سردا ر رحمت علی خان ، سابق کونسلر امریکہ پلٹ جا وید غنی بٹ ، سا بق نا ئب نا ظم نثا ر احمد ،پرا چہ صدر صرا فہ ایسو سی ایشن محمد افتخا ر صرا ف ، سابق نا ظم یوسی سرگ سالار سردار وسیم امتیا ز خان ، پر وفیسر ملک وسیم ببلی ، ملک رشید الرحما ن ، ملک عامر اقبال ، تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) حضرو ملک انصا ر احمد ، شیخ اجمل محمو د، سابق کونسلر شیخ محمد عا رف ، ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر سردا راظہر شبیر ، رہنما میجر گرو پ سردا ر پھتی خان ، ایمان طاہر کے پر سنل سیکرٹری محمد بلا ل ، سابق نا ظم سگھری مشتا ق حسین ، ملک سبطین حیا ت خان ، میجر (ر) محمد اصغر کے علاوہ سیا سی ، سماجی ، کا رو باری ، دینی شخصیا ت ، ڈاکٹر ز ، وکلا ء ، بزنس مین ، دو ست احباب اور رشتہ دا رو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، دعوت ولیمہ کے موقع تمام مہمانوں نے نو بیا ہتا جو ڑے کو زندگی کا نیا سفر شروع کر نے پر دل کی اتھا ہ گہرا ئیوں سے مبارکبا د پیش کی اور نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم

      شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات

      اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.