فتح جنگ (بیورورپورٹ) ماسٹر مظہر افضال کی صاحبزادیوں کی شادی کی تقریب میں سابق چیئرمین، سابق کونسلرز،تعلیمی شخصیات، صحافیوں، اساتذہ، عمائدینِ علاقہ اور معزز شہریوں نے شرکتکی اور اہلِ خانہ کو مبارک باد پیش کی۔تقریب میں سابق چیئرمین ملک عابد داؤد، سابق کونسلر سردار عابد عزیز خان، سابق کونسلر ملک آصف بشیر، فرخ خان باجوڑی، چیئرمین فتح جنگ پریس کلب لیاقت خان باجوڑی، خلیفہ عابد ثانوی، پرنسپل ساجد شاہ، سابق ڈی ای او چکوال نسیم صدیقی، ڈی ای او تلہ گنگ ملک محمد مسکین، سابق کونسلر ملک یعقوب اعوان، طاہر آکاش زرگر، ارشد محمود واپڈا، ہمایوں ندیم جدون، ماسٹر لیاقت محمود، ندیم خان، وسیم شہزاد، ملک الطاف واہ کینٹ، اے ای او وقاص اعظم، ماسٹر طارق محمود دیوال، ملک عمران یونس، پیر محمد قاسم شاہ ہمدانی، سردار تیمور ہستال، تیمور خان اور حاجی محمد مسلم سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔اس موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 فتح جنگ اور بوائز سکول تاجہ بارا کے سٹاف ممبران سمیت عمائدینِ علاقہ اور معزز شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ شرکاء نے ماسٹر مظہر افضال اور ان کے اہلِ خانہ کو خوشیوں بھرے اس موقع پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
- منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
- شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
- اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
- زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
- فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
- راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
- گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
- ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
- فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
