راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے ضلع بھر میں ٹریفک کی موثر روانی، حادثات کی روک تھام اور لا انفورسمنٹ کو یقینی بنانے کیلئے سرکل انچارجز سے ٹریفک ہیڈ کواٹر میں میٹنگ کی۔جس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے محفوظ روڈ اور محفوظ پنجاب کے ویژن پر تفصیلی بریفنگ دی۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے تمام سرکل انچارجز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ سرکل میں منظم ٹریفک اور حادثات کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے ٹریفک انتظامات کا ازسرنو جائز لیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تما م ہیوی و کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لائسنس چیک کیے جائیں۔ٹریفک قوانین خصوصا تیز رفتاری، غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ ،ون وے اور ہیلمٹ کیخلاف ورزی پر سخت اور بلا تفریق کاروائی کی جائے۔مہلک حادثے میں ملوث ڈرائیورکے لائسنس معطل کر باقاعدہ قانونی کاروائی عمل میں لاء جائے۔انکا مزید کہنا تھا کہ حادثات سے پاک منظم ٹریفک کیلئے ٹریفک قوانین کی پابندی ضروری ہے آئندہ اگر کسی سرکل میں ٹریفک وائلیشنزیا پرابلم دیکھنے میں آئی تومتعلقہ سرکل انچارجزجوابدہ ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
- نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
- سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
- پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
- خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
- ہیڈ کانسٹیبل نجم الحسن کی ایمانداری ،رنگ روڈ سے ملاموبائل مالک کو واپس کر دیا
- ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
- سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
- وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
- 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
- دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
- گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
- راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
- تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
- کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
- سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
- گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
