راولپنڈی(سٹی رپورٹر)فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی (FJWU) راولپنڈی کے شعبہ پبلک ہیلتھ کی سٹوڈنٹ علیشبہ عدنان کو عالمی آرگنائزیشن ‘گلوبل انجینئرنگ نیٹ ورک آف انوویشن اینڈ انٹیلی جنس’ (GEN-II) میں گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز (Global Director of Youth Affairs) مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس اہم انٹرنیشنل پوزیشن پر سلیکشن کے بعد علیشبہ عدنان عالمی سطح پر یوتھ کی نمائندگی کریں گی، جہاں وہ مختلف ممالک کے ینگ انوویٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور مختلف پروجیکٹس کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔ اپنے اس نئے رول میں وہ یوتھ میں لیڈرشپ کیپیسٹی کو بہتر بنانے، انٹرنیشنل لیول پر مختلف شعبوں کے باہمی تعاون کو مضبوط کرنے اور سسٹینیبل ڈیولپمنٹ کے گولز (SDGs) کو پورا کرنے کے لیے کام کریں گی۔ علیشبہ عدنان کا اس گلوبل پوزیشن کے لیے چنا انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر پاکستانی خواتین کی بڑھتی ہوئی پارٹیسیپیشن اور لیڈرشپ کا بڑا ثبوت ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا (حسن کارکردگی، تمغہ امتیاز) کی ڈائنامک لیڈرشپ میں فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی اپنی سٹوڈنٹس کو اعلی تعلیمی معیار، ریسرچ اور گلوبل لیول پر آگے بڑھنے کے بہترین موقع فراہم کر رہی ہے۔ اس بڑی کامیابی پر بات کرتے ہوئے علیشبہ عدنان نے کہا کہ وہ یوتھ کو بااختیار بنانے، کراس کلچرل پارٹنرشپ کو فروغ دینے اور انوویشن کے ذریعے سسٹینیبل ڈیولپمنٹ گولز کے حصول کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں استعمال کریں گی۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
- منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
- شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
- اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
- زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
- فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
- راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
- گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
- ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
- فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
