Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گورنر پنجاب کی کیڈٹ کالج حسن ابدال آمد، اجلاس کی صدارت کی
    • ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر اولڈ ایئرپورٹ روڈ کی بیوٹیفکیشن کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب
    • ریس کورس پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار
    • FFCکی بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز میںپہلی پوزیشن
    • کینٹ بورڈ کی کھلی کچہری ،سی ای او کی زیر قیادت شہریوں کے مسائل سنے جا رہے ہیں ۔
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیڈٹ کالج حسن ابدال میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی میں کرپشن ملوث معطل افسران و ملازمین کی انکوائری مکمل نہ ہو سکی
    • صفائی کے ناقص انتظامات ،سکھر میںگندگی کے ڈھیرلگ گئے
    • بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر دیاگیا
    • وزیر زراعت اور انسدادِ بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش خان مہر بنیادی مرکزِ صحت سانگھڑی کی نئی عمارت کی تعمیر کا افتتاح کررہے ہیں۔ صفحہ
    • کمانڈر کویت نیول فورس، ریئر ایڈمرل سیف الحملان کی خواجہ آصف سے ملاقات
    • مشاعرے کی جھلکیاں
    • لاڑکانہ میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ”کشمیر بنے گا پاکستان” ریلی
    • منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
    • سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
    • سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
    • تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
    • انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
    • APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کشمیری عوام کیساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کی اُمید برقرارہے، سعیدغنی

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان یکجہتی کا رشتہ مضبوط ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کشمیری عوام طویل عرصے سے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور پاکستان ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے حالیہ پاک بھارت جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں اس کے بعد مسئلہ کشمیر کے حل کے امکانات کے حوالے سے اُمید پیدا ہوئی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے حالیہ جنگ میں بھارت کو شکست دی، جبکہ انہیں اُمید ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھی جلد حل ہوگا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی حیثیت میں بہتری کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی کوششیں بھی جاری رہنی چاہئیں۔ انہوں نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی برادری کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گورنر پنجاب کی کیڈٹ کالج حسن ابدال آمد، اجلاس کی صدارت کی

      ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب

      ریس کورس پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.