اقوام متحدہ (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے اپنی
سالانہ موسم سرما امدادی مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت یوکرین، شام، لبنان اور افغانستان میں تقریبا 90 لاکھ افراد کی مدد کے لیے کم از کم 5 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ فنڈز کی کمی اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث انسانی ضروریات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ کم از کم 90 لاکھ افراد کو موسم سرما گزارنے کے لیے اضافی امداد درکار ہے۔یو این ایچ سی آر کا ہدف ہے کہ27۔2026کے موسم سرما کے دوران امدادی سرگرمیوں کے لیے اپنی سالانہ مہم کے ذریعے کم از کم 5 کروڑ ڈالر جمع کیے جائیں۔اس مہم میں انفرادی عطیہ دہندگان اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے عطیہ دہندگان کو ہدف بنایا گیا ہے تاکہ ادارے کے بجٹ میں نمایاں کمی کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔یہ ہدف گزشتہ سال جمع ہونے والی امدادی رقم سے 30 لاکھ ڈالر زیادہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- حبیب اللہ عامر چوہدری کا چکوال شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
- چکوال کے تاریخی اسٹیڈیم کی اراضی پر جم خانہ کلب کی تعمیر کا معاملہ
- ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ؟ کراچی کے مکین سب سے مہنگا خریدنے پر مجبور
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- کزن کی فائرنگ سے سی سی ڈی راولپنڈی کے ہیڈ کانسٹیبل تحسین شاہ بھائی سمیت جاں بحق
- الیکٹرک واٹر کولر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان بے ہوش ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی
- ٹیکسلا کے علاقہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،واقعہ پر قانونی کارروائی کی جا رہی
- جنرل بس اسٹینڈ پیرودھائی میں منشیات فروشوں ودیگر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گزشتہ دس روز سے جاری گرینڈ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں منشیات ،مشتبہ اشیاء اور دیگر سامان بر آمد ۔
- اے این ایف کی مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- راجہ سرفراز اصغر کی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات
- پنجاب کے ہسپتالوں میں سیف سٹی پینک بٹنز کی تنصیب شروع
- بغیر وارنٹ تلاشی غیر قانونی ہے ہائیکورٹ کا کسٹمز کے بغیر وارنٹ چھاپوں سے متعلق اہم فیصلہ
- تلہ گنگ: نالہ گبھیر میں غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا انکشاف
- جدید سائنسی ٹیکنالوجی اور پیشگی وارننگ کے باوجود قدرتی آفات سے انسانی جانوں کاضیاع لمحہ فکریہ ہے: مصدق ملک
- 28ویں آئینی ترمیم بہتری کے لیے ہوئی تو پیپلز پارٹی حمایت کرے گی، سعید غنی
- پولیس اہلکاروں کی مبینہ فرعونیت اور قانون شکنی کا خوفناک واقعہ
- راولپنڈی :چھانگہ گلی میں قتل ہونیوالے سی سی ڈی راولپنڈی کے ہیڈکانسٹیبل تحسین شاہ ،حضر شاہ دونوں بھائیوں کی نما ز جنازہ ریلوے گرائونڈ میں ادا کی جا رہی ہے ۔
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہروں کا عالمی دن منایا گیا
- جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی ملکیتی جگہ ہے:راجہ مقصود
- نیلا گنبد منصوبے پر اعلیٰ حکام کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
