Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
    • ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت
    • دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کالج آف ایکسیلنس کے ساتھ ہونیوالے معاہدے کے موقع پر موجود ہیں۔
    • ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ورکرز جی ٹی روڈ کی دھلائی میں مصروف ہیں۔
    • استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بلات سے مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
    • لاکھوں کے ڈاکے شہری بھاری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم پولیس خاموش تماشائی
    • لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو وائس چانسلر محمد عمر چودھری گورنمنٹ کالج میں ڈیجیٹائزیشن بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • زون فائیو کے میجر شکیل بلوچ کی فائل فوٹو جبکہ غیر قانونی پارکنگ سائیٹ کی تصاویر۔
    • لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی سے مؤقف کیلئے رابطہ کیا گیا’ ان کا کہنا تھا نشاندہی کریں کارروائی ہوگی
    • لاہور پارکنگ کمپنی زون 5 پارکنگ فیس کی اڑ میں بھتہ وصول کیا جانے لگا
    • آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل
    • افغانستان کے نائب وزیر معدنیات کے قافلے پر راکٹ پر حملہ 6 محافظ ہلاک
    • پاکستان اور آذربائیجان کی دوستی باہمی اعتماد’ یکجہتی کا مظہر ہے: شزا فاطمہ خواجہ
    • کراچی میں پولیس کے 5 مبینہ مقابلے، موٹر سائیکل لفٹر ہلاک، 7 زخمی
    • اکتوبر 66 برسوں کے دوران ملک کا چھٹا گرم ترین مہینہ قرار لاہور پھر دنیا کا آلودہ شہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آفس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلنس کے درمیان مفاہمتی یادداشت (لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے گئے۔ اس تعاون کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو معیاری اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور جدید مہارتوں کے حصول کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔دستخطی تقریب میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے بطور گواہ شرکت کی جبکہ انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلنس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عثمان اکرم، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سید شہباز شمسی اور دونوں اداروں کے دیگر نمائندے بھی موجود تھے۔انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلنس پاکستان، برطانیہ کی معروف جامعات اور تعلیمی اداروں کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے فائونڈیشن، انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز پیش کر رہا ہے۔وزیراعظم یوتھ پروگرام کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو تعلیم، روزگار، مثبت سرگرمیوں اور ماحولیاتی شعبوں میں مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانا اور ملکی ترقی میں ان کے کردار کو موثر بنانا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

      ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت

      دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.