لاہور (کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں لاری اڈہ، بھاٹی گیٹ اور چوکی نیاز بیگ کے قریب تین مختلف واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں سے دو افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لاری اڈہ کے علاقے میں70 سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہوا، جس کی شناخت شیخ صفدر کے نام سے ہوئی جو حافظ آباد کا رہائشی تھا۔ دوسرے واقعے میں بھاٹی گیٹ دربار پیر مکی کے سامنے میٹرو برج کے نیچے سے تقریبا 80 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی جو بظاہر گداگر معلوم ہوتی ہے جبکہ چوکی نیاز بیگ کے علاقے مریدوال چوک سے بھی تقریبا 40 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور متعلقہ تحقیقاتی اداروں نے ضروری کارروائی مکمل کی، جس کے بعد ایدھی رضاکاروں نے تینوں لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
- سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش
- شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور:دکاندار مچھلی سجائے گاہکوں کا منتظر ہے’ سردی کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔
- LDA ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوںکیخلاف متحرک
- برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے مہنگے
- جاتی عمرہ میں وفاقی حکومت کی 10 کنال اراضی پر قبضے کی درخواست پر سماعت ‘ عدالت کا قبضہ واگزار کرا کر زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
- خانہ کعبہ کے سنہری دروازے پر چڑیا کی حاضری کا روح پرور منظر
- لاہور: سموگ کیخلاف ریکارڈ کارروائیاں’اکتوبر میں 67 ہزار سے زائد چالان
- پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایف اے اے زیڈ ایئر ٹو ایئر میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ دفاعی خودمختاری کی جانب اہم سنگ میل ، بیرسٹر دانیال
- پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
- ڈنہانگ ایکسپو، پاکستانی مصنوعات چینی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں
- نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8
- حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
- لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
- ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت
- دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے
- وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کالج آف ایکسیلنس کے ساتھ ہونیوالے معاہدے کے موقع پر موجود ہیں۔
