اسلام آباد (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے الیکشن کے بعد تیسری شادی باری رضامندی ظاہر کردی ۔نجی اخبار کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن تک شادی نہیں کروں گا ۔جبکہ الیکشن کے بعد کچھ بھی ہوسکتا ہے۔دریں اثناءصحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دوں گا۔پی پی سے جو بھی لوگ آئیںگے ان کو ویلکم کہہ کر ڈرائی کلین کرینگے۔تاہم آصف زرداری بارے ہمارے پاس کوئی ڈرائی کلینر نہیں ہے۔