اسلام آباد (این این آئی)وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ماتحت ادارے پاکستان
سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی)نے ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کے لیے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنا ہے، اس فلاحی و ترقیاتی اقدام کے تحت امیزون ویب سروسز، مائیکروسافٹ اور گوگل سمیت 50 سے زائد عالمی معیار کی منظور شدہ آئی ٹی سرٹیفیکیشنز حاصل کرنے والے امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے تک امتحانی فیس واپس کی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
- لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- ڈیجیٹل پنجاب کا دائرہ تعلیمی و نیم خودمختار اداروں تک بڑھا رہے ، چیف سیکرٹری
- ملتان:ہارٹیکلچر ایجنسی کی دو نرسریوں کی حالت کا منظر۔
- ایسا پرندہ جو خطرہ محسوس ہونے پر سانپ کی طرح گردن گھماتا اور پھنکار نکالتا ہے
- انفورسمنٹ آفیسر سے موقف نہ مل سکا اگروہ اس بارے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
- فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
- سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش
- شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور:دکاندار مچھلی سجائے گاہکوں کا منتظر ہے’ سردی کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔
- LDA ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوںکیخلاف متحرک
