اسلام آباد ( پ ر) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے ‘سی ایف اے سوسائٹی پاکستان’ کی جانب سے "بہترین ای ایس جی (ESG) رپورٹنگ ایوارڈ 2025 – کارپوریٹس” حاصل کر کے ایک بار پھر پائیداری اور کارپوریٹ رپورٹنگ کے اعلی معیار سے اپنی وابستگی کو ثابت کر دیا ہے۔ یہ ایوارڈ 02 نومبر 2026 کو کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں پیش کیا گیا۔یہ اعزاز ایف ایف سی کی جانب سے اپنی حکمتِ عملی اور رپورٹنگ کے فریم ورک میں ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ESG) کے اصولوں کو شامل کرنے کے مسلسل عزم کو ظاہر کرتا ہے۔یہ کامیابی عالمی سطح کے بہترین پائیدار معیار حاصل کرنے کی کوششوں پر سمجوتہ کیے بغیر، تمام اسٹیک ہولڈرز کا اعتماد حاصل کرنے، مناسب کارپوریٹ گورننس اور شفافیت کے لیے FFC کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور بورڈ کا تعلیمی اداروں کو الحاق کیلئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم
- کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
- ایف ایف سی نے ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیا
- راولپنڈی :ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- توہین مذہب کیس میں سزا میں 2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرم کی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
- گھریلو امور سنبھالنے والا ملازم مالک کے لاکھوں روپے اور سامان لیکر غائب
- وکلا پلازہ کی ایکوزیشن معاوضے کی عدم ادائیگی پر ڈسٹرکٹ بار کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
- ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لیے اعزاز : ایس ایم تنویر
- منشیات اسمگلنگ کیخلاف اے این ایف کی عدالتی محاذ پر اہم کامیابی
- اٹک :وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں راولپنڈی ڈویژن کی طلباء کا کامسیٹس یونیورسٹی کے باہر انٹری کیلئے خوار اور لیپ ٹاپ نہ ملنے پر واپس جاتے ہوئے ۔
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
- اٹک کامسیٹس یونیورسٹی لیپ ٹاپ تقسیم تقریب، طلباء مایوس ہو کر واپس جانے پر مجبور
- الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کیسزکوو جلد نمٹایا جائے، سلمان غنی
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- دہلی’ ریس کورس مسجد کے بعد قدیمی مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری
