Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے پاکستان سمیت خطے کو فضاء زہر آلود کر دی نومبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
    • پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد
    • بھارتی وزیراعلی پنجاب کو لاہور آنا چاہیے مودی کا کرتار پور راہداری کو بند رکھنا افسوسناک ہے سادھو بھو پیندر سنگھ
    • 11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف
    • بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 11 مسافر جان بحق33 زخمی مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
    • اعلان عالم اسلام ایڈیشن اج کی رنگین اشاعت میں ملا خط کریں
    • اسحاق ڈار کاعباس عراقچی اور عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    • عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی گورننس: وزیر اطلاعات پنجاب
    • فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
    • KP ‘ پی ٹی آئی دور کی 1224ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع
    • کوپن ہیگ:تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں نوجوان احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
    • پشاور ہائیکورٹ 3 ایم پی او کے مقدمات نہ سنے: وفاقی آئینی عدالت
    • راولپنڈی: تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
    • ٹرمپ کی الیکشن میں شکست کے بعد اب امریکہ ایران جنگ ختم ہوتی نظر آرہی ہے: ملیحہ لودھی
    • مریم نواز کے لیگل نوٹس کا بھرپور اور مکمل جواب دیاجائیگا، چودھری سالک حسین
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
    • کراچی میں پاکستان کا پہلا ماربل سٹی قائم کیا جا رہا ہے: شرجیل انعام میمن
    • جعلی خبروں ‘ ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ سب سے بڑا چیلنج : عطا تارڑ
    • اسلام آباد : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سپریم کورٹ بار کی کابینہ کیساتھ گروپ فوٹو
    • بینچ اور بار نظامِ انصاف کے اہم ستون ہیں، بینچ، بار کا مسلسل رابطہ ضروری ہے: چیف جسٹس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ کی مشہور فلم لوگن سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ڈیفنی کین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں محض 11 سے 13 سال کی عمر میں فلمی تقریبات کے دوران منشیات کی پیشکش کی جاتی تھی۔21 سالہ اداکارہ نے پوڈکاسٹ انسائیڈ آف یو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمری میں ہالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد انہیں کئی ایسے تجربات کا سامنا کرنا پڑا جنہوں نے انہیں منشیات اور شراب سے دور رہنے پر آمادہ کیا۔ڈیفنی کین کے مطابق انہیں فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی پارٹیوں میں کوکین کی پیشکش کی گئی، تاہم انہوں نے ہمیشہ انکار کیا۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ آج بھی شراب اور منشیات سے دور رہتی ہیں اور دوستوں کے ساتھ تقریبات میں شرکت کے باوجود نشہ نہیں کرتیں۔اداکارہ نے فلم لوگن کے ساتھی اداکار ہیو جیک مین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے لیے والد جیسی شخصیت تھے۔ڈیفنی کے مطابق ہیو جیک مین اس بات کا خاص خیال رکھتے تھے کہ سیٹ پر ان سے مقررہ اوقات سے زیادہ کام نہ لیا جائے اور وہ کسی دبا یا ناخوشگوار صورتحال کا شکار نہ ہوں۔انہوں نے ہیو جیک مین کو نہایت شفیق اور حفاظت کرنے والا ساتھی قرار دیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      عرفی جاوید نے چوڑیوں سے تیار وزنی لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا

      درِ نجات کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے

      سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.