Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے آنے والے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    • ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل
    • صوبائی دارالحکومت میں چوریاں ڈکیٹیاں شہری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم
    • حق نواز روڈ باغبانپورہ مسمار کی گئی 50 دکانیں دوبارہ تعمیر ذمہ د ران کی مبینہ ملی بھگت پر سوالات اٹھ رہے
    • گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
    • نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
    • پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمٹوں کا چارٹ
    • اپنے گھروں میں اسلام نافز کریں پریشانی آفات میں بے گھر مسلمانوں نے اپنے رب سے ناطہ توڑ لیا رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
    • پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنا مشن مریم نواز کرائم سر ویلنس یونٹ کا افتتاح
    • گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
    • حوثیوں کی مدینہ منورہ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام عرب ممالک کی شدید مذمت
    • بلاول بھٹوزرداری گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
    • تجارتی خسارہ میں 16 فیصد اضافہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 68 ارب ڈالر سے بڑھ کر 135 ارب ڈالر ہو گیا
    • فلک شبیر تو ابو بکر کے بھی ابو ہیں سارہ خان کا دلچسپ بیان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    ہوگیا۔ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جان کی بازی ہار گیا۔ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خول برآمد ہوئے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب اپنے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا کہنا تھا کہ میرا بھتیجا فہد خان نادرا ہیڈکوارٹر کے سامنے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔
    اسسٹنٹ ڈائریکٹر

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے آنے والے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

      لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      صوبائی دارالحکومت میں چوریاں ڈکیٹیاں شہری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.