لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے سزا کیخلاف دھوکہ دہی فراڈ کے ملزم کی نظرثانی اپیل نمٹا دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے’ درخواست گزار ملزم کو ٹرائل کورٹ نے تین سال سزا سنائی، ملزم محمد شہباز21 ماہ سزا کاٹ چکا ہے۔ جیل رپورٹ کے مطابق 9 ماہ 13 دن کی سزا معاف کی گئی، ملزم نے جتنی سزا کاٹ لی کافی ہے باقی سزا کی معافی دی جاتی ہے۔ چوہدری نصیر کمبوہ ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ محمد شہباز پر اراضی کا جعلی اقرار نامہ دینے پر دھوکہ دہی فراڈ کا مقدمہ درج کیا۔ درخواست گزار کو جھوٹے اور بے بنیاد کیس میں سزا سنائی گئی۔ عدالت عالیہ نے سزا معطل کرکے ضمانت منظور کر رکھی ہے۔
بریکنگ نیوز
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری میر محمد خان لہڑی ملاقات کررہے ہیں۔
- دھوکہ دہی ‘فراڈ کے ملزم کی نظرثانی اپیل نمٹا دی گئی’ 9 ماہ 13 دن کی سزا معاف
- تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
- کراچی:وی کیئر کے زیراہتمام کمیونٹی کارنیوال 2026 ء منایا جارہا ہے۔
- لاہور’ ٹریفک حادثات و دیگر واقعات ‘ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
- پنجاب کسان بینک لمیٹڈ کا کنٹرول محکمہ خزانہ کے سپرد
- سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32 ملین ڈالرز جرمانے کی ادائیگی، گھر پر نظر بندی کا حکم
- میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی ‘ یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس، جنگ بندی پر پیشرفت
- ایران پر حملہ’ اسرائیل کا نہیں امریکا کا فیصلہ تھا: اسرائیلی سفیر
- سعودی عرب کا سیاحتی ویزا،4نئے ممالک کے شہریوں کو سہولت فراہم کر دی گئی
- اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
- پاک’ تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل
- مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
- مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری
- 9 مئی واقعات’ اسد عمر’فواد چودھری’مسرت چیمہ’ اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
- ایمان مزاری’ ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
- اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کڑوڑوں ڈالر کا جدید امریکی ٹیکنالوجی نیٹ ورک نصب
- امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سٹیٹ بینک کے دورے کے موقع پر گورنر جمیل احمد اور دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- پاکستان نے عالمی سطح پر منفرد مقام حاصل کر لیا:فواد چوہدری
- مولانا فضل الرحمان کیساتھ چلنے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
