اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی مفتی ابرار سے مبینہ طور پر منسلک حج ٹور آپریٹرز کو ایس ای سی پی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی ابرار کے خاندان اور ساتھیوں سے منسوب ال عفو منظم کی تین متعلقہ کمپنیوں کے ملکیتی ریکارڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، مفتی ابرار سے منسوب سجاد ٹریولز، ال رحاب انٹرنیشنل اور شکر الفیضان ٹریولز کو ایس ای سی پی نے شوکاز نوٹس جاری کیے ۔
بریکنگ نیوز
- مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
- مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری
- 9 مئی واقعات’ اسد عمر’فواد چودھری’مسرت چیمہ’ اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
- ایمان مزاری’ ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
- اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کڑوڑوں ڈالر کا جدید امریکی ٹیکنالوجی نیٹ ورک نصب
- امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سٹیٹ بینک کے دورے کے موقع پر گورنر جمیل احمد اور دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- پاکستان نے عالمی سطح پر منفرد مقام حاصل کر لیا:فواد چوہدری
- مولانا فضل الرحمان کیساتھ چلنے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
- جناح ہائوس حملہ کیس ،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 8دسمبر تک توسیع
- آصف زرداری صدر’ یوسف رضا گیلانی فارم 47سے چیئرمین سینیٹ بنے:اسد عمر
- سیالکوٹ پولیس کی کارروائی’ جیولر کے گھر سے لوٹا 2 کلو سونا برآمد کرلیا
- امریکی انتخابات ‘ پاکستانی معیشت پر اثرات کے حوالے سے نئی بحث
- استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان او آئی سی وزارتی اجلاس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
- 24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام
- او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے: جام کمال خان
- ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
- درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
- ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی ضرورت : احسن اقبال
- لاہور:حق نواز روڈ پر مسمار کی گئی عمارت’ دوسری تصویر میں نئے سرے سے تعمیر جاری ہے۔
