اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی ، سرمایہ کاری کے فروغ اور عالمی معیشت میں موثر مقام حاصل کرنے کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل بنیادی اہمیت رکھتے ہیں، موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں پاکستان کسی قسم کے عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی اختلافات جمہوری نظام کا حصہ ہیں تاہم ان کا اظہار آئینی اور جمہوری دائرے میں رہتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔ قومی استحکام اور ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے ملک میں سیاسی استحکام کے لیے آئندہ دس برس کے لیے سیاسی میثاق کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی قوتیں اس بات پر اتفاق کریں کہ وہ دھرنوں اور لانگ مارچ سے گریز کریں گی اور ملک میں ترقی و معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سازگار ماحول برقرار رکھیں گی۔
بریکنگ نیوز
- درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
- ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی ضرورت : احسن اقبال
- لاہور:حق نواز روڈ پر مسمار کی گئی عمارت’ دوسری تصویر میں نئے سرے سے تعمیر جاری ہے۔
- سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایم این اے نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کےڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے آنے والے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
- ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل
- صوبائی دارالحکومت میں چوریاں ڈکیٹیاں شہری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم
- حق نواز روڈ باغبانپورہ مسمار کی گئی 50 دکانیں دوبارہ تعمیر ذمہ د ران کی مبینہ ملی بھگت پر سوالات اٹھ رہے
- گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
- امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
- نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
- پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمٹوں کا چارٹ
- اپنے گھروں میں اسلام نافز کریں پریشانی آفات میں بے گھر مسلمانوں نے اپنے رب سے ناطہ توڑ لیا رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
- پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنا مشن مریم نواز کرائم سر ویلنس یونٹ کا افتتاح
- گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
