اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت کی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اور مقتول کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:حق نواز روڈ پر مسمار کی گئی عمارت’ دوسری تصویر میں نئے سرے سے تعمیر جاری ہے۔
- سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایم این اے نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کےڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے آنے والے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
- ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل
- صوبائی دارالحکومت میں چوریاں ڈکیٹیاں شہری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم
- حق نواز روڈ باغبانپورہ مسمار کی گئی 50 دکانیں دوبارہ تعمیر ذمہ د ران کی مبینہ ملی بھگت پر سوالات اٹھ رہے
- گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
- امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
- نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
- پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمٹوں کا چارٹ
- اپنے گھروں میں اسلام نافز کریں پریشانی آفات میں بے گھر مسلمانوں نے اپنے رب سے ناطہ توڑ لیا رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
- پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنا مشن مریم نواز کرائم سر ویلنس یونٹ کا افتتاح
- گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
- حوثیوں کی مدینہ منورہ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام عرب ممالک کی شدید مذمت
- بلاول بھٹوزرداری گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
