Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • 24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام
    • او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے: جام کمال خان
    • ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
    • درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
    • ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی ضرورت : احسن اقبال
    • لاہور:حق نواز روڈ پر مسمار کی گئی عمارت’ دوسری تصویر میں نئے سرے سے تعمیر جاری ہے۔
    • سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایم این اے نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کےڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے آنے والے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    • ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل
    • صوبائی دارالحکومت میں چوریاں ڈکیٹیاں شہری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم
    • حق نواز روڈ باغبانپورہ مسمار کی گئی 50 دکانیں دوبارہ تعمیر ذمہ د ران کی مبینہ ملی بھگت پر سوالات اٹھ رہے
    • گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
    • نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
    • پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمٹوں کا چارٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ (این این آئی )چین میں 6 ہیومینائیڈ روبوٹس 24 گھنٹے تک شنگھائی کے ایک سپر اسٹور میں کام کرنے کے تجربے میں شریک ہوئے جن میں سے 4 روبوٹس نے تسلی بخش کارکردگی دکھائی جبکہ 2 اپنی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔چینی کمپنی ایجی بوٹ کی جانب سے روبوٹس کبھی چھٹی نہیں کرتے کے عنوان سے کیے گئے اس تجربے کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ روبوٹس دن اور رات کے مختلف اوقات میں دکان کے معمول کے کام کتنی مہارت سے انجام دے سکتے ہیں۔تجربے کے دوران 6 روبوٹس نے مجموعی طور پر 1,730 کام مکمل کیے جن میں 683 صارفین کا استقبال، 369 اشیا نکالنے اور پہنچانے کے کام، 147 مرتبہ کافی کی تیاری، 126 گرم کھانوں کے آرڈرز، 277 شیلفس کی جانچ اور اشیا دوبارہ رکھنے جبکہ 128 میزوں کی صفائی کے کام شامل تھے۔تجربے میں دوپہر کے رش، شام کے اوقات، رات کی ڈیوٹی اور صبح ناشتے کے وقت روبوٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔صفائی پر مامور ایک روبوٹ راستے میں بھرا ہوا کوڑا دان دیکھ کر اپنے مقررہ راستے سے ہٹ کر دکان سے باہر نکل گیا اور واپس اپنی جگہ نہ پہنچ سکا۔دوسرا روبوٹ شیلفس کی نگرانی اور اشیا دوبارہ رکھنے کی ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا اور دکان میں اشیا کی فروخت کی رفتار کے مطابق کام نہ کر سکا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب

      درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع

      ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی ضرورت : احسن اقبال

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.