اسلام آباد (این این آئی) میٹا نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکائونٹس بند کر دیئے۔ حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکائونٹس سائبر فراڈ کا بڑا ذریعہ بن رہے تھے۔ پی ٹی اے کی درخواست پر میٹا نے ری سائیکل موبائل نمبرز پر فعال ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کر دیئے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر فعال اور منسوخ نمبرز پر واٹس ایپ کے ذریعے سائبر فراڈ کی شکایات سامنے آئی تھیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس ایک کروڑ 60 لاکھ ری سائیکل نمبرز موجود ہیں، جن میں سے پی ٹی اے نے ایک کروڑ نمبرز کی تفصیلات میٹا کو بھجوائی تھیں۔
بریکنگ نیوز
- جاپان اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون سفارتی روابط اور امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
- میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کردئیے
- لاہور ہائیکورٹ:ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کرنیکی درخواست خارج
- بزرگ بیوہ کی درخواست منظور’ پوتے کے حق میں جاری عبوری حکم امتناعی کالعدم قرار
- پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ دوسرا فرار
- برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری میر محمد خان لہڑی ملاقات کررہے ہیں۔
- دھوکہ دہی ‘فراڈ کے ملزم کی نظرثانی اپیل نمٹا دی گئی’ 9 ماہ 13 دن کی سزا معاف
- تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
- کراچی:وی کیئر کے زیراہتمام کمیونٹی کارنیوال 2026 ء منایا جارہا ہے۔
- لاہور’ ٹریفک حادثات و دیگر واقعات ‘ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
- پنجاب کسان بینک لمیٹڈ کا کنٹرول محکمہ خزانہ کے سپرد
- سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32 ملین ڈالرز جرمانے کی ادائیگی، گھر پر نظر بندی کا حکم
- میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی ‘ یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس، جنگ بندی پر پیشرفت
- ایران پر حملہ’ اسرائیل کا نہیں امریکا کا فیصلہ تھا: اسرائیلی سفیر
- سعودی عرب کا سیاحتی ویزا،4نئے ممالک کے شہریوں کو سہولت فراہم کر دی گئی
- اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
- پاک’ تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل
- مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
- مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری
