Share Facebook Twitter Email WhatsApp ریاض (ویب ڈیسک) مکہ اور مدینہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے فضا می روک کر تباہ کر دیئے گئے’ ترکی المالکی کے مطابق ریاض کی جانب آنے والے میزائل اور ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیئے گئے۔