Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
    • راولپنڈی گیارویں قومی انڈورمین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئین شپ
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 10نومبر بجلی بندش کا شیڈول
    • پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
    • اے آئی معاشرے سے انسانیتختم کررہی ہے: پوپ لیو
    • عوام ملک کیساتھ ہیں، 9 مئی کو پی ٹی آئی نے ریاست مخالف نعرے لگائے: امیر مقام
    • انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنےدیں، کراچی پر بھی کرم نوازیکریں،خالد مقبول صدیقی
    • تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
    • افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا ذاتی محافظ قتل عبدالرشید دوستم نے طالبان رجیم کو کڑی تنقید
    • بارہمولہ میں زلزلے کے جھٹکے رواں ہفتے وادی کشمیر میں دوسرا زلزلہ
    • غیر جانبدارانہ انتخابی نظام کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی:ابھیجیت دیپکے
    • آئی جی کی زیر صدارت پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی جانچنے کیلئے اجلاس
    • بلوچستان’ 9شہروں کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سے ٹیکنالوجی لینے کا فیصلہ
    • ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتےفیصل کریم کنڈی
    • کراچی:لیاری ٹائون یو سی 8 کے وائس چیئرمین کیلئے ہونیوالے ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹر لسٹ میں اپنے نام پر انگوٹھا لگانے کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راولپنڈی گیارویں قومی انڈورمین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئین شپ

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گیارویں قومی انڈور مین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ٹیم نے دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔ چیمپئن شپ میں ایچ ای سی کی ٹیم مینجمنٹ کی ذمہ داری راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کو سونپی گئی، جبکہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ چیمپئن شپ کا انعقاد پاکستان روئنگ فیڈریشن اور ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس، پاکستان آرمی کے اشتراک سے کیا گیا۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی شخصیت سازی اور ان کی ہمہ جہت ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کھیلوں میں شرکت سے نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک، قیادت، عزم اور مثبت مسابقت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے، جو انہیں عملی زندگی میں بھی بہتر کارکردگی دکھانے کے قابل بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں کامیابی انفرادی صلاحیت کے ساتھ اجتماعی کوشش، باہمی تعاون اور مثر حکمت عملی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور قومی سطح پر آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہے۔ وائس چانسلر نے کھیلوں کے فروغ کے لیے متعلقہ اداروں کی کوششوں کو بھی سراہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے آئندہ بھی ہر ممکن سہولت اور معاونت فراہم کرتی رہے گی۔چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایچ ای سی کی ٹیم نے لائٹ ویٹ ویمنز پیئر اور اوپن مکسڈ پیئر کے 2000 میٹر مقابلوں میں چاندی کے تمغے حاصل کیے، جبکہ لائٹ ویٹ مینز پیئر اور لائٹ ویٹ مکسڈ پیئر کے 2000 میٹر مقابلوں میں کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔ایچ ای سی کی ٹیم مینجمنٹ کی ذمہ داری راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کو سونپا جانا قومی سطح پر کھیلوں کے فروغ میں یونیورسٹی کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف کی خصوصی توجہ اور سرپرستی میں یونیورسٹی کی جانب سے اس ذمہ داری کو مثر انداز میں انجام دینے کے لیے انتظامی و تنظیمی معاونت فراہم کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان

      پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان

      بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.