اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے انٹرنیٹ اور سوشل
میڈیا صارفین کو آن لائن ہیکنگ اور ڈیٹا چوری کے خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کرتے ہوئے تمام اکانٹس پر ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن (2FA) فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزارتِ آئی ٹی کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا کہ آن لائن حفاظت کے لیے صرف ایک پاس ورڈ کافی نہیں ہے، بلکہ ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن سکیورٹی کی ایک اضافی اور مضبوط تہہ فراہم کرتی ہے۔ اس سسٹم کی موجودگی سے اگر ہیکرز کسی کا پاس ورڈ حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہو جائیں، تب بھی دوسرے تصدیقی مرحلے (سکیورٹی کوڈ یا او ٹی پی)کے بغیر اکانٹ تک رسائی ممکن نہیں ہو سکے گی۔ترجمان کے مطابق اکانٹس پر یہ حفاظتی فیچر لاگو کرنے میں صرف دو منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے لہذا تمام صارفین اپنے سوشل میڈیا، ای میل اور دیگر تمام ڈیجیٹل اکانٹس کو فوری طور پر محفوظ بنائیں تاکہ سکیورٹی خدشات سے بچا جا سکے۔
بریکنگ نیوز
- ناجائز قابض کو سرکاری زمین کے استعمال پر اعتراض کا حق حاصل نہیں:ہائیکورٹ
- ہائیکورٹ کاپنجاب یونیورسٹیملازمین کی انکریمنٹ بحال کرنے کا حکم
- سائبر سکیورٹی، صرف پاس ورڈ کافی نہیں، وزارتِ آئی ٹی کی شہریوں کو ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن فعال کرنے کی ہدایت
- لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی سے پارٹی کے ارکان قومی و پنجاب اسمبلی ملاقات کررہے ہیں۔
- گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من مقرر، حکومت کسانوں کو ادائیگی یقینی بنائے گی: رانا تنویر
- لاہور:موٹرسائیکل سوار طالبہ سموگ سے بچنے کیلئے ماسک پہنے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
- پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز ‘ اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
- لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی
- سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
- چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن
- پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
- وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے
- بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔
- سپریم کورٹ ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیرموثر قرار
- تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین’ ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
- کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے رکن ساجد جوکھیو اور بیرسٹر شاہد جوکھیو کا بلاول ہائوس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر معززجج صاحبان کا جسٹس جمال مندوخیل کی سبکدوشی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- رواں مالی سال ’45 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر آنے کا تخمینہ ، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
- عدلیہ ایگزیکٹو سے الگ نہ ہو تو قانون طاقتور کی خواہش کا غلام بن جاتا جسٹس جمال مندوخیل
