Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آئندہ سال سائنس کے 4مضامین کے امتحانات ای شیٹ پر ہونگے
    • ناجائز قابض کو سرکاری زمین کے استعمال پر اعتراض کا حق حاصل نہیں:ہائیکورٹ
    • ہائیکورٹ کاپنجاب یونیورسٹیملازمین کی انکریمنٹ بحال کرنے کا حکم
    • سائبر سکیورٹی، صرف پاس ورڈ کافی نہیں، وزارتِ آئی ٹی کی شہریوں کو ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن فعال کرنے کی ہدایت
    • لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی سے پارٹی کے ارکان قومی و پنجاب اسمبلی ملاقات کررہے ہیں۔
    • گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من مقرر، حکومت کسانوں کو ادائیگی یقینی بنائے گی: رانا تنویر
    • لاہور:موٹرسائیکل سوار طالبہ سموگ سے بچنے کیلئے ماسک پہنے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز ‘ اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی
    • سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
    • چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن
    • پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
    • وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے
    • بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔
    • سپریم کورٹ ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیرموثر قرار
    • تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین’ ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے رکن ساجد جوکھیو اور بیرسٹر شاہد جوکھیو کا بلاول ہائوس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ناجائز قابض کو سرکاری زمین کے استعمال پر اعتراض کا حق حاصل نہیں:ہائیکورٹ

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین پر قابض شخص کی اپیل خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حکومت اپنی زمین کے استعمال کا طریقہ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتی ہے، جبکہ ناجائز قابض کو سرکاری زمین کے استعمال پر اعتراض کا حق حاصل نہیں،جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مسعود احمد کی اپیل پر چھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، جسے عدالتی نظیر قرار دیا گیا ہے، جسٹس مزمل اختر شبیر نے پاکپتن میں 76 کنال سرکاری زمین کی اسکیم تبدیل کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے قرار دیا کہ ناجائز قابض متاثرہ فریق نہیں ہوتا، سرکاری زمین پر قبضہ کسی شخص کو کوئی قانونی حق نہیں دیتا۔فیصلے میں قرار دیا گیا کہ سابق عدالتی حکم میں کی گئی عارضی نوعیت کی باتوں سے کوئی مستقل حق پیدا نہیں ہوتا، عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے اپیل مسترد کردی،عدالت نے قرار دیا کہ مذکورہ سرکاری زمین اب لمبرداری اسکیم کے تحت دی جائے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار

      لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      آئندہ سال سائنس کے 4مضامین کے امتحانات ای شیٹ پر ہونگے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.