Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں پولیس کا اظہار یکجہتی
    • پہلے جدید اور ڈیجیٹل بلیو ایریا پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا
    • پبلک اسکول کا یومِ والدین اور تقریبِ تقسیمِ انعامات
    • مریم نواز کا 17نومبر کا شیڈول دورہ چکوال کھٹائی میں پڑنے کا امکان
    • سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کے مقدمے میں پولیس تفتیش جاری
    • رستم :ایس ایس جی کمانڈوز کے شہید آفتاب علی کے قبر پر پاک فوج سلامی پیش کر رہے ہیں ۔
    • سربراہ پاک فضائیہ کی ازبکستان کی اعلی دفاعی اور فضائی قیادت سے اہم ملاقاتیں
    • ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر تے ہوئے نیا کرایہ نامہ جاری کر کے اپنی زمہ داری پوری کر دی
    • بانی سے ملاقات کے بعد بھی پی ٹی آئی قیادت کے اختلافات ختم نہ ہو سکے
    • دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرت 24 سے 26 نومبر اسلام آباد میں ہوگا
    • عوام کی جیبوں پر ایک اور خاموش مگر کاری وار سامنے آ گیا
    • فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کی آمد، ہزاروں شہری منتقل
    • پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • ہتک عزت دعویٰ میںبانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم کے وکلاء سے دلائل طلب
    • سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
    • جنوبی افریقہ:پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے زیر زمین آبی ذخائر کو محفوظ بنانیکا منصوبہ
    • پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو یوم تاسیس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر جلسے کرنے کا فیصلہ
    • کراچی:وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے سندھ ریجنل آفس کے افتتاح کے موقع پر تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلے جدید اور ڈیجیٹل بلیو ایریا پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(پ ر)اسلام آباد کے پہلے جدید اور ڈیجیٹل بلیو ایریا پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے۔ سی ڈی اے و ایم سی آئی انتظامیہ کی جانب سے بلیو ایریا میں تعمیر کئے گئے پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر پبلک کیلئے اوپن کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، بلیو ایریا پارکنگ پلازہ میں بیک وقت 1200 سے زائد گاڑیاں پارک کرنے کی گنجائش
    موجود ہے۔ پارکنگ پلازہ میں پارکنگ کی سہولت 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) فراہم کی جائیگی۔ابتدائی طور پر عوام الناس کیلئے چند دن کیلئے پارکنگ کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ تاہم بعد ازاں، گاڑیوں کیلئے 100 روپے جبکہ موٹر سائیکلوں کیلئے 50 روپے پارکنگ فیس مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ ابتدائی 20 منٹ کیلئے پارکنگ کی سہولت مکمل طور پر مفت ہوگی۔بلیو ایریا پارکنگ پلازہ میں مکمل ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ جبکہ سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔ عوام الناس کی سہولت کیلئے کیش لیس اور آن لائن ادائیگی (Online Payment) کی سہولت بھی میسر ہونگی۔ جدید نظام کے تحت پارکنگ پلازہ میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو ڈیجیٹل طریقے کار کے مطابق رسیدیں جاری کی جائینگی۔ جبکہ پارکنگ فیس گاڑی یا موٹر سائیکل کے باہر نکلتے وقت وصول کی جائیگی۔ مستقبل قریب میں پارکنگ پلازہ کی چھت (روف ٹاپ) پر شہریوں کیلئے ریسٹورنٹ کی سہولت بھی متعارف کرائی جائیگی جہاں شہریوں اور سیاحوں کیلئے کھانے پینے اور تفریح کی بہترین سہولیات فراہم کی جائینگی۔ جبکہ پلازہ میں موجود متعدد کمرشل دکانوں کی نیلامی سی ڈی اے کی جانب سے پہلے ہی مکمل کی جاچکی ہیں۔اس جدید پارکنگ پلازہ کے قیام سے بلیو ایریا اور اسکے گرد و نواح میں گاڑیوں کی پارکنگ کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔ اسی طرح شہریوں کو محفوظ، منظم اور جدید سہولیات سے آراستہ پارکنگ کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی۔ واضح رہے، یہ منصوبہ دارالحکومت میں جدید اور ڈیجیٹل پارکنگ متعارف کرانے کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔ بلیو ایریا پارکنگ پلازہ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور کیش لیس نظام سے شہریوں کو جدید اور محفوظ پارکنگ کیساتھ شفاف پارکنگ فیس کی ادائیگی کی سہولت میسر آئیگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں پولیس کا اظہار یکجہتی

      پبلک اسکول کا یومِ والدین اور تقریبِ تقسیمِ انعامات

      مریم نواز کا 17نومبر کا شیڈول دورہ چکوال کھٹائی میں پڑنے کا امکان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.