لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ، جلو پارک کے قریب کینال پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ،جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ 16 نومبر کو سماعت کریں گے، عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر رکھا ہے جبکہ عدالتی حکم پر درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق جواب الجواب بھی داخل کرا چکے ہیں، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو کینال پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبہ شروع کرنے کا قانونی اختیار حاصل نہیں تھا، منصوبے پر 56 کروڑ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، کینال ہریٹیج ایکٹ کے تحت کینال پر کسی بھی قسم کی تعمیرات نہیں کی جا سکتیں جبکہ فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی تعمیر کے لیے نہر کے اطراف سے درخت بھی کاٹے جا رہے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبے کا تعمیراتی کام فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔
بریکنگ نیوز
- فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کی آمد، ہزاروں شہری منتقل
- پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
- لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- ہتک عزت دعویٰ میںبانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم کے وکلاء سے دلائل طلب
- سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
- جنوبی افریقہ:پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے زیر زمین آبی ذخائر کو محفوظ بنانیکا منصوبہ
- پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو یوم تاسیس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر جلسے کرنے کا فیصلہ
- کراچی:وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے سندھ ریجنل آفس کے افتتاح کے موقع پر تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں۔
- پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
- لاہور میں حالات سے دلبرداشتہ خاتون سمیت 3 افراد نے خود کشی کر لی
- مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
- بابو صابو انٹرچینج کے قریب موٹروے پر حادثہ، 15سالہ نامعلوم بچی جاں بحق
- گلگت:برف میں ڈھکے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
- انشورنس کمپنی کی آئینی درخواست منظور کرکے معاملہ دوبارہ صارف عدالت کو بھجوا دیاگیا
- این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1ہزار 895 ارب روپے منتقل
- بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال زہرقاتل’ بہت بڑا المیہ ہے : اختراقبال ڈار
- حیدر آباد:ہنرمند مٹی سے پانی رکھنے کیلئے گھڑے بنا رہا ہے۔
- لاہور:یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور روزگار کی تلاش میں اڈے پر بیٹھے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
- حیدر آباد:پک اپ خالی بوتلوں سے لدی جیل روڈ سے گزر رہی ہے۔
- تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
