Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلگت:برف میں ڈھکے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
    • انشورنس کمپنی کی آئینی درخواست منظور کرکے معاملہ دوبارہ صارف عدالت کو بھجوا دیاگیا
    • این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1ہزار 895 ارب روپے منتقل
    • بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال زہرقاتل’ بہت بڑا المیہ ہے : اختراقبال ڈار
    • حیدر آباد:ہنرمند مٹی سے پانی رکھنے کیلئے گھڑے بنا رہا ہے۔
    • لاہور:یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور روزگار کی تلاش میں اڈے پر بیٹھے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
    • حیدر آباد:پک اپ خالی بوتلوں سے لدی جیل روڈ سے گزر رہی ہے۔
    • تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
    • آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
    • سابق صدارتی مشیر پر خود کش حملہ میں افغان طالبان انٹیلی جنس ملوث نکلی
    • لاہور:عالمی یوم ذیابیطس کی مناسبت سے وسیلہ ڈائپسٹی سنٹر میں سیمینار کے شرکا کا گروپ فوٹو۔
    • سٹریٹ لائٹس کے 3 ارب بھی مافیا کھا گیا سڑکیں بدستور اندھروں میں غرق
    • بانی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باختہ کر دیا: بیرسٹر سیف
    • خیبرپختونخوا کے 12مخصوص اضلاع میں جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ،10ارب سے زائد خرچ ہونگے
    • جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
    • لاہور:محنت کش سائیکل پر پرندوں کے مصنوعی گھونسلے فروخت کررہا ہے۔
    • اسلام آباد:وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کی ہم منصب یاسمین سے باہمی تجارت کے حوالے سے ورچوئل بات چیت کر رہے ہیں۔
    • بانی پی ٹی آئی کی 7مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ملتوی
    • یورپی یونین کا اسرائیل کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنیکی درخواست پر غور شروع
    • چینی شہریوں کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ، ملزم داد بخش کو 48 سال قید کی سزا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انشورنس کمپنی کی آئینی درخواست منظور کرکے معاملہ دوبارہ صارف عدالت کو بھجوا دیاگیا

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے انشورنس کمپنی کی آئینی
    درخواست منظور کرتے ہوئے صارف عدالت بھکر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے معاملہ دوبارہ قانون کے مطابق حل کرنے کیلئے صارف عدالت کو بھجوا دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ خصوصی قانون کے تحت قائم فورم کے دائرہ اختیار کو عمومی قانون کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا، انشورنس پالیسی سے متعلق تنازعات کی سماعت کا اختیار انشورنس ٹربیونل کو حاصل ہے،عدالت نے صارف عدالت کو ایک ماہ میں وجوہات پر مبنی تحریری فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے،عدالت نے قرار دیا کہ صارف عدالت کا اختیار قانون میں متعین حدود تک محدود ہے، ہر نوعیت کے تجارتی یا سروس تنازعات اس کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے، محض انشورنس سروسز کی فراہمی سے متعلق تنازع ہونے پر صارف عدالت کو سماعت کا اختیار حاصل نہیں ہو جاتا، فیصلے کے مطابق انشورنس پالیسی ہولڈر اور انشورنس کمپنی کے درمیان پالیسی سے متعلق تنازعات انشورنس ٹربیونل کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ صارف عدالت کسی شکایت پر کارروائی سے قبل اپنے دائرہ اختیار کا تعین کرنے کی پابند ہے، صارف عدالت بھکر نے انشورنس کمپنی کی جانب سے دائر اعتراض مسترد کرکے شکایت کو قابلِ سماعت قرار دیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت:برف میں ڈھکے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔

      این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1ہزار 895 ارب روپے منتقل

      بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال زہرقاتل’ بہت بڑا المیہ ہے : اختراقبال ڈار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.