لاہور(این این آئی)موٹروے پر بابو صابو انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 15سالہ نامعلوم بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق موٹروے پولیس اہلکار بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال لے کر پہنچے، جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔جاں بحق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ تاحال اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس ذرائع کے مطابق بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا بھی شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہوگا۔پولیس نے بچی کی شناخت اور لواحقین کی تلاش کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ قریبی آبادیوں میں بچی کی تصاویر دکھا کر اہل خانہ کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور میں حالات سے دلبرداشتہ خاتون سمیت 3 افراد نے خود کشی کر لی
- مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
- بابو صابو انٹرچینج کے قریب موٹروے پر حادثہ، 15سالہ نامعلوم بچی جاں بحق
- گلگت:برف میں ڈھکے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
- انشورنس کمپنی کی آئینی درخواست منظور کرکے معاملہ دوبارہ صارف عدالت کو بھجوا دیاگیا
- این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1ہزار 895 ارب روپے منتقل
- بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال زہرقاتل’ بہت بڑا المیہ ہے : اختراقبال ڈار
- حیدر آباد:ہنرمند مٹی سے پانی رکھنے کیلئے گھڑے بنا رہا ہے۔
- لاہور:یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور روزگار کی تلاش میں اڈے پر بیٹھے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
- حیدر آباد:پک اپ خالی بوتلوں سے لدی جیل روڈ سے گزر رہی ہے۔
- تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
- آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
- سابق صدارتی مشیر پر خود کش حملہ میں افغان طالبان انٹیلی جنس ملوث نکلی
- لاہور:عالمی یوم ذیابیطس کی مناسبت سے وسیلہ ڈائپسٹی سنٹر میں سیمینار کے شرکا کا گروپ فوٹو۔
- سٹریٹ لائٹس کے 3 ارب بھی مافیا کھا گیا سڑکیں بدستور اندھروں میں غرق
- بانی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باختہ کر دیا: بیرسٹر سیف
- خیبرپختونخوا کے 12مخصوص اضلاع میں جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ،10ارب سے زائد خرچ ہونگے
- جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
- لاہور:محنت کش سائیکل پر پرندوں کے مصنوعی گھونسلے فروخت کررہا ہے۔
- اسلام آباد:وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کی ہم منصب یاسمین سے باہمی تجارت کے حوالے سے ورچوئل بات چیت کر رہے ہیں۔
