Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی
    • اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب حبیب بینک لمیٹڈ کے سی ای او ناصر سالم اور ان کے وفد کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • سکوک کی مجموعی مالیت’ بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
    • اپیک نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا: چینی صدر
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
    • پاکستان کو امن رواداری بھائی چارے کی مثال بنانا ہو گا مریم نواز
    • اینٹی ریپ ایکٹ ‘ خصوصی عدالتیں قائم کرنیکا فیصلہ کر لیا: عظمیٰ بخاری
    • امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن 92برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • نواز شریف کے دورہ مظفرآباد کاشیڈول طے، سیاحتی مقام نیلم ویلیکے علاقے تاوبٹ روانہ ہوں گے
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • عمان کی ثالثی میں امریکا ‘ ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر رابطے شروع
    • اسرائیلی کابینہ،نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر شدید اختلافات
    • بانی پی ٹی آئی ڈیل کے متلاشی ہوتے تو باہرآ چکے ہوتے بیرسٹر گوہر
    • مشرق وسطیٰ میں امریکی کا تعینات ہونے والا تیسرا بحری بیڑہ یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ۔
    • حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد
    • برہن ہیمبرج دل کے دورے کا خطرہ
    • ایران کے جنوبی صوبے سمیستان بلوچستان میں سیکورٹی اور مسلح عسکریے پسندوں میں جھڑپ 4 اہلکار جان بحق
    • ایران سے کشیدگی امریکہ کا تیسرا طیارہ بردار جہاز مشرق وسطی میں تعینات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سکوک کی مجموعی مالیت’ بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت پاکستان کے جاری کردہ سکوک کی مجموعی مالیت اور بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، جو ملک کی اسلامی مالیاتی مارکیٹ میں سکوک کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ اس اہم پیش رفت کے موقع پر میزان بینک کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب، وزیر خزانہ کے مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد ، میزان بینک کے شریعہ بورڈ کے چیئر مین جسٹس (ر) مفتی محمد تقی عثمانی ، وزارت خزانہ کے دیگر اعلیٰ حکام، میزان بینک اور دیگر مشتر کہ مالیاتی مشیروں، بشمول دیئی اسلامک بینک پاکستان، بینک اسلامی پاکستان اور بینک الفلاح کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ان اداروں نے پاکستان کی اسلامی کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔جنوری سے 31 اکتوبر 2026 کے دوران حکومت پاکستان نے 4.179 کھرب روپے مالیت کے سکوک جاری کیے ، جو 2025 کے پورے سال میں جاری کیے گئے 2.052 کھرب روپے کے سابقہ ریکارڈ سے دو گنا سے بھی زیادہ ہیں۔ اس پیش رفت میں اجرا کے نئے اسٹرکچرز، قواعد وضوابط میں سہولت اور مالیاتی اداروں کی وسیع تر شرکت نے اہم کردار ادا کیا۔تقریب سے میزان بینک کے شریعہ بورڈ کے چیئرمین جسٹس (ر) مفتی محمد تقی عثمانی نے کلیدی خطاب کیا۔ اس موقع پر میزان بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ا?فیسر ڈاکٹر سید عامر علی نے پاکستان میں حکومتی سکوک مارکیٹ کے فروغ میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے قائدانہ کردار کو سراہا۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے بھی اپنے خطاب میں اس اہم سنگ میل کے حصول میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور مشتر کہ مالیاتی مشیروں کی خدمات کو سراہا۔میزان بینک کے لے شریعہ بورڈ کے رکن ڈاکٹر محمد عمران اشرف عثمانی نے پاکستان کی سکوک مارکیٹ کے مستقبل کے حوالے سے شرعی نقطہ نظر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ جدت، بالخصوص مختصر مدت کے سکوک، روایتی ٹریڑری بلز (TـBills) کا ایک قابل عمل متبادل ثابت ہوں گے۔ اور پاکستان میں اسلامی مالیاتی نظام کی جانب منتقلی کے عمل کو ا?گے بڑھانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی

      اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب حبیب بینک لمیٹڈ کے سی ای او ناصر سالم اور ان کے وفد کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔

      لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.