Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
    • گورنر راج کے تحت کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بنے رہنما کو معطل کر دیا:ایمل ولی خان
    • پاکستان کا بھلا کرنا مقصود ہے تو سیاسی پارہ نیچے لایا جائے ،بات چیت سے راستے نکالے جائیں:خواجہ سعد رفیق
    • فرانس میں سائبر حملہ 2 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا چوری کا انکشاف
    • عراق’ شمالی علاقوں میں ترکی فضائیہ کے حملے، شدت پسند تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ
    • عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے: طلال چوہدری
    • کوسٹر اور ائل ٹینکر میں خوفناک تصاد م 10 افراد جان بحق 15 سے زائد مسافر ز خمی
    • بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنمائوں کی بلاول ہا ئوس میں ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
    • اتحادی افواج کے نئے تعینات ہونے والے کمانڈر جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو شاہی فرمان دیا جارہاہے۔
    • برداشت اور رواداری پْرامن معاشرے کی بنیاد ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
    • نئے انتظانی یونٹس کی تشکیل کے بغیر مسائل کا حل نا ممکن ملتان بہاولپور دونوں صوبے بننے چاہیں عبدالعلیم خان
    • حوثیوں کی مسلسل پیش قدمی، سعودیہ نے اتحادی افواج کے کمانڈر کو ہٹا دیا
    • حوثیوں کی مکہ مدینہ منورہ کی جانب ڈرون حملوں کی کوشش ناکام
    • بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی
    • اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب حبیب بینک لمیٹڈ کے سی ای او ناصر سالم اور ان کے وفد کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • سکوک کی مجموعی مالیت’ بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
    • اپیک نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا: چینی صدر
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کا بھلا کرنا مقصود ہے تو سیاسی پارہ نیچے لایا جائے ،بات چیت سے راستے نکالے جائیں:خواجہ سعد رفیق

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مقتدرہ ، حکومت
    اور جے یو آئی (ف) کے بیچ تنازعے کا مزید سنگین ہونا وطن ِ عزیز کیلئے سخت نقصان کا باعث ہو گا ، ابھی بات بہت دور نہیں گئی اسے سمیٹ لینا زیادہ بہتر ہے،ہمارے بیرونی دشمنوں کی پشت پناہی سے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے پاکستانی ریاست کے خلاف سٹریٹجک الائنس بنا چکے ہیں۔ اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ دہشتگردی کے عفریت سے نجات کیلئے افواج ، سکیورٹی اداروں اور عوام نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ابھی یہ جنگ پورے زور و شور سے جاری ہے ، آئے روز سکیورٹی اداروں کے جوان ، افسران اور عوام شہادتوںکے نذرانے پیش کر رھے ہیں۔مولانا فضل الرحمن ، ان کا خاندان ، جماعت اور اکابر علما ء ٹی ٹی پی کے نشانے پر ہیں ، جے یو آئی (ف)کے متعدد اکابر علما ء خود کش حملوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کر چکے ہیں خود مولانا فضل الرحمن پر کئی خود کش حملے ہو چکے ہیں،دیو بندی مکتب فکر کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے ناطے جمعیت العلمائے اسلام (ف)کو ٹی ٹی پی پاکستان میں اپنے راستے کی سب سے بڑی نظریاتی و سیاسی رکاوٹ سمجھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی سرپرستی اور سرمائے سے ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد میں مصروف گروپس ٹی ٹی پی ہوں یا بی ایل اے یا کوئی اور پاکستان کے آئین اور پرچم کو ماننے والی تمام نمائندہ قوتیں داخلی سیاسی اختلافات کے باوجود ریاست کے ساتھ کھڑی رہنی چاہئیں

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

      گورنر راج کے تحت کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بنے رہنما کو معطل کر دیا:ایمل ولی خان

      عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے: طلال چوہدری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.