Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنمائوں کی بلاول ہا ئوس میں ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
    • اتحادی افواج کے نئے تعینات ہونے والے کمانڈر جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو شاہی فرمان دیا جارہاہے۔
    • برداشت اور رواداری پْرامن معاشرے کی بنیاد ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
    • نئے انتظانی یونٹس کی تشکیل کے بغیر مسائل کا حل نا ممکن ملتان بہاولپور دونوں صوبے بننے چاہیں عبدالعلیم خان
    • حوثیوں کی مسلسل پیش قدمی، سعودیہ نے اتحادی افواج کے کمانڈر کو ہٹا دیا
    • حوثیوں کی مکہ مدینہ منورہ کی جانب ڈرون حملوں کی کوشش ناکام
    • بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی
    • اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب حبیب بینک لمیٹڈ کے سی ای او ناصر سالم اور ان کے وفد کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • سکوک کی مجموعی مالیت’ بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
    • اپیک نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا: چینی صدر
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
    • پاکستان کو امن رواداری بھائی چارے کی مثال بنانا ہو گا مریم نواز
    • اینٹی ریپ ایکٹ ‘ خصوصی عدالتیں قائم کرنیکا فیصلہ کر لیا: عظمیٰ بخاری
    • امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن 92برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • نواز شریف کے دورہ مظفرآباد کاشیڈول طے، سیاحتی مقام نیلم ویلیکے علاقے تاوبٹ روانہ ہوں گے
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • عمان کی ثالثی میں امریکا ‘ ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر رابطے شروع
    • اسرائیلی کابینہ،نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر شدید اختلافات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برداشت اور رواداری پْرامن معاشرے کی بنیاد ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ برداشت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
    برداشت، احترام اور رواداری ایک مضبوط اور پْرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔ سندھ صوفیا کی دھرتی ہے، جہاں محبت، امن اور بھائی چارے کا درس دیا جاتا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کی سرزمین ہمیشہ مذہبی ہم آہنگی، ثقافتی تنوع اور رواداری کی علامت رہی ہے۔ اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کا احترام کرنا ہی برداشت کا حقیقی مفہوم ہے۔ ہماری حکومت ہر شہری کے وقار اور مساوی حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے، جبکہ برداشت اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں سندھ حکومت اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کر رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنمائوں کی بلاول ہا ئوس میں ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

      اتحادی افواج کے نئے تعینات ہونے والے کمانڈر جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو شاہی فرمان دیا جارہاہے۔

      نئے انتظانی یونٹس کی تشکیل کے بغیر مسائل کا حل نا ممکن ملتان بہاولپور دونوں صوبے بننے چاہیں عبدالعلیم خان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.