لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، جسٹس طارق محمود اجوہ نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ اپنے کیس کی حد تک بات کریں ملاقات کرانا عدالت کا اختیار نہیں ہے، وکیل انتظار حسین پنجوتہ نے موقف اپنایا کہ کیس کی تیاری کے لیے کلائنٹ سے ہدایات لینی ہے، عدالت ملاقات کی اجازت دینے کا حکم دیا جائے، وکیل ایف آئی اے نے موقف اپنایا کہ بانی پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں کال اپ نوٹس دیا تھا، نوٹس چار سال پرانا ہے اس کا وقت گزر چکا ہے، بانی پی ٹی آئی نے 5 نومبر 2022ء کو درخواست دائر کی تھی، درخواست میں فارن فنڈنگ سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کو چیلنج کیا گیا، عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے تا حکم ثانی روک رکھا ہے، عدالت نے فریقین کے وکلاء کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے کارروائی 3 ہفتوں تک ملتوی کر دی۔
بریکنگ نیوز
- بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانا پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
- سنٹر کو اب تک بچوں سے متعلق ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں: ترجمان سیف سٹیز
- ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
- لیسکو میں اووربلنگ ‘ بجلی چوری کیخلاف سپیشل کمیٹی کی سفارشات
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سنیٹر مانڈی والا ملاقات کر رہے ہیں۔
- عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی تعطل کا شکار ہوگئی،
- ڈکیٹی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں پولیس افسران کرائم کنٹرول پالیسی بنانے تک محدود
- پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی سلیکشن لسٹ جاری
- لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم
- پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی سلیکشن لسٹ جاری
- 9 مئی واقعات ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستیں، 21 نومبر کو ریکارڈ طلب
- روس’ چین کے درمیان توانائی، تجارتی معاہدوں پر باضابطہ دستخط
- برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
- انٹرمیڈیٹ ‘سیکنڈ اینول امتحان کنٹرولر امتحانات کے سرپرائز وزٹ’ 8 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑ لیے
- لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔
- برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
- بیوی اور بیٹی کو زندہ جلانے کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر وکیل کو تیاری کیلئے مہلت مل گئی
- ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
- پیپلزپارٹی کو بتانا چاہئے ‘وہ پنجاب ‘ سندھ تقسیم پر کہاں کھڑی؟ ملک احمد خان
- سردار ایاز صادق سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعلقات کووسعت دینے پر تبادلہ خیال
