نیویارک(این این آئی)امریکا کے سب سے بڑے تجارتی بینک جے پی مورگن چیس، دیگر مالیاتی اداروں کے آن لائن بینکنگ نظام میں پیدا ہونے والی شدید تکنیکی خرابی کو دور کر کے سروسز کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بینکنگ حکام، وفاقی سائبر سکیورٹی اداروں نے واضح کیا کہ یہ تعطل اندرونی سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث پیش آیا تھا، صارفین کے کھاتوں سے کسی قسم کی سائبر لوٹ مار یا رقم چوری ہونے کے شواہد نہیں ملے تھے۔ مالیاتی ماہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نظام معطل ہونے سے لاکھوں صارفین، کاروباری اداروں کو آن لائن ادائیگیوں میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بینک انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام صارفین کی رقوم مکمل طور پر محفوظ ہیں، مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
- امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
- برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
- برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
- ملت ٹریکٹر ، پنجاب واسا کو 85 ٹریکٹرز بمعہ جدید مشینری اور امپلیمنٹس حوالے
- بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانا پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
- سنٹر کو اب تک بچوں سے متعلق ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں: ترجمان سیف سٹیز
- ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
- لیسکو میں اووربلنگ ‘ بجلی چوری کیخلاف سپیشل کمیٹی کی سفارشات
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سنیٹر مانڈی والا ملاقات کر رہے ہیں۔
- عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی تعطل کا شکار ہوگئی،
- ڈکیٹی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں پولیس افسران کرائم کنٹرول پالیسی بنانے تک محدود
- پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی سلیکشن لسٹ جاری
- لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم
- پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی سلیکشن لسٹ جاری
- 9 مئی واقعات ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستیں، 21 نومبر کو ریکارڈ طلب
- روس’ چین کے درمیان توانائی، تجارتی معاہدوں پر باضابطہ دستخط
- برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
- انٹرمیڈیٹ ‘سیکنڈ اینول امتحان کنٹرولر امتحانات کے سرپرائز وزٹ’ 8 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑ لیے
- لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔
