کراچی (این این آئی) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے شہریوں کو آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جعلساز بینکنگ سسٹم اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو استعمال کرکے شہریوں کی رقوم غیرقانونی طور پر منتقل کر رہے ہیں۔ این سی سی آئی اے کے مطابق جعلی کمپنیاں مبینہ طور پر جعلی بینک اکاؤنٹس بنوا کر انہیں بینکنگ نظام سے منسلک کرتی ہیں، جس کے بعد ان اکاؤنٹس کے ذریعے رقم کی منتقلی کا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے۔ ادارے کے مطابق جعلساز ان جعلی بینک اکاؤنٹس کو آن لائن گیمز اور بیٹنگ پورٹلز سے بھی منسلک کر دیتے ہیں۔ بظاہر رقم بینک سے کمپنی کو منتقل ہوتی دکھائی دیتی ہے، تاہم حقیقت میں یہ رقم جعلی اکاؤنٹس میں منتقل کی جارہی ہوتی ہے۔ این سی سی آئی اے نے کہا کہ اس نوعیت کے مالی فراڈ کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کے نظام کو مزید مؤثر اور محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے نظام کو مضبوط بنانے اور متعلقہ اداروں کو تجاویز دینے پر کام کیا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- جاری راولپنڈی
- بنوں میں نامعلوم افرادکے تشددسے پولیس اہلکار جاں بحق
- لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
- یورپی یونین ‘ فضائی آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
- چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- کوٹھیاںلگژری گاڑیاں 1600 ملازم فری بلدیاتی افسران شاہانہ زندگی گزارنے لگے
- یورپی یونین فضائی الودگی پھلنے والہ کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
- لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
- پی آئی اے میں کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کا جائزہ لینے کا فیصلہ، نئے سی ای او کا ملازمین کے نام پر پہلا باضابطہ پیغام جاری
- میسجنگ ایپس پر شناخت چھپانے والوں کیلئے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے جدید روبوٹ پولیس اہلکار تعینات
- اوباش ملزمان نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1480ٹریفک حادثات740افراد شدید زخمی
- کراچی:آرٹس کونسل میں تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر لیاری کے فنکار لیوا رقص پیش کر رہے ہیں۔
- کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
- فرانس کے قومی عجائب گھر سے چوری ہونے والے شاہی زیورات پچیس
- جاپانی کمپنی نے نیند کے دوران خراٹے روکنے والا خودکار سمارٹ تکیہ متعارف کرا دیا
- کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور بھارتی گٹکا ضبط
- حیدر آباد:دریائے سندھ حسین آباد کے قریب کم پانی کا شکار۔
- جاپانی انجینئرز نے سمندر کی لہروں سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے طاقتور زیرِ آب ٹربائن نصب کر دیا
