Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
    • بلاول بھٹوینگ اور جذباتی ہیں، صدر اور وزیراعظم بات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں: طلال چودھری
    • آوارہ کتے کے کاٹنے سے اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
    • غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال
    • اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 3 منشیات سپلائر گرفتار
    • مقامی قیمتی پتھروں کی استعداد سے استفادہ کے موضوع پر ورکشاپ اختتام پذیر
    • سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان بینکاک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی ایسکیپ وزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام کے زریعے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • ESCAPوزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس میں تجارتی راہداریوںپر زور
    • شوہر نے اپنی والدہ سے مل کر مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے بال کاٹ دئیے
    • عرصہ دراز سے لاپتہ تین خواتین کو بازیاب کرا لیا گیا
    • گوجرخان کے میونسپل ملازم کی تنزلی کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا
    • مری ٹریفک پولیس کے فرض شناس اہلکار نے چوری شدہ سوزوکی پک اپ پکڑ لی
    • سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے رانا مشہود کی ملاقات
    • زلفی بخاری کو The Luxurist Magazine نے عالمی سیاست دانوں کی نئی نسل سے متعلق اپنی خصوصی فہرست میں شامل کر لیا
    • آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی اسکول لیڈرز کانفرنس
    • راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ کا چوتھا روز
    • حنیف عباسی کا مریم نواز کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر استقبالیہ پلان تشکیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول بھٹوینگ اور جذباتی ہیں، صدر اور وزیراعظم بات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں: طلال چودھری

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ینگ اور جذباتی ہیں، صدر مملکت اور وزیراعظم ہمیشہ ات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، ہم نے رد عمل دیا ہے، ہمیں بھی تو اپنے لوگوں کو جواب دینا ہے۔ایک انٹرویومیں طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے جواب ضرور دیا لیکن مناسب حد تک، کوئی ایسی بات نہیں کی جیسے بلاول بھٹو نے کیں۔ انھوں نے کہا کہ مذاکرات اور برداشت کی بات کرتے ہیں تو وہ وزیر داخلہ اور وزرا کا موقف کیوں برداشت نہیں کرتے، یہاں تو درجہ چہارم کی تقرری سے وزیراعظم بننے تک ایک ایک چیز پر مشاورت ہوئی ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ کوئی بھی قانون سازی کمیٹی میں اتحادیوں کے سامنے رکھی جاتی ہے پھر پارلیمنٹ میں آتی ہے، جو بات جمہور سے متعلق ہے وہ جمہوری طریقے سے ہی طے ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ جمہوری طریقے میں یہ تو بڑی جماعتیں ہیں چھوٹی جماعت کو بھی باہر نہیں رکھ سکتے، اتنے بڑے فیصلے اتفاق رائے کے بغیر کرنے ہی نہیں چاہیئے اور ہوں گے بھی نہیں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ انتظامی یونٹس کی بات گورننس کی بہتری کے لیے ہو رہی ہے کسی کی خواہش پر نہیں، یہ پاکستان کی بات ہو رہی ہے کسی ایک صوبے کی بات نہیں ہو رہی۔ انھوں نے کہا پی ڈی ایم سے لے کر آج تک کوئی بھی چیز آئین سے باہر نہیں کی گئی، تمام چیزیں اتحادیوں خصوصا پیپلز پارٹی کے ساتھ بھرپور مشاورت کے بعد ہوئی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آوارہ کتے کے کاٹنے سے اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق

      غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال

      اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.