Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں منعقدہ سٹوری ٹیلنگ مقابلے کے موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ’ صدر شعبہ ڈاکٹر ارم فضل اور دیگر کا کامیاب طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد، مختلف مکاتب فکر افراد کی شرکت
    • فیروزوالہ: مبینہ زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق، بیکری سیل
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں، تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
    • سندھ میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 43 ہوگئی
    • لاہور: قرطبہ چوک مزنگ پلازہ میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
    • این آئی ایچ’ موسم سرما کے حوالے سے 3 ہنگامی ہیلتھ ہدایات جاری
    • ہیلتھ سروسز پنجاب، طبی آلات کی خریداری، 4کروڑ55 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں
    • پیرو کے علاقے جنین میں 6.9شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • قرطبہ چوک، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو اہلکاروں نے 8 افراد کو بحفاظت کرین کے ذریعے باہر نکال لیا
    • ورجینیا:امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ڈیمو کریٹک اور ری پبلکن پارٹیز کے حامی مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار
    • مندرہ چکوال روڈ پر کم عمر بچے کا کٹا ہوا بازو برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
    • لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ممتاز اوور سیز و سماجی رہنمائوں کا وفد ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہا ہے۔ وفد میں چودھری شاہد سندھو’ چودھری فیصل اعجاز’ خرم منور منج اور چودھری اعجاز وڑائچ سمیت دیگر شخصیات شامل ہیں۔
    • پاکستان میں پرتگالی کاروباری برادری کیلئے سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع
    • سموگ کے تدارک کیلئے لاہور ٹریفک پولیس کا کریک ڈان تیز، رات گئے خصوصی ناکے قائم
    • سبز چائے اور لیموں کا باقاعدہ استعمال جگر کی چربی کم کرنے، نظامِ ہاضمہ کو فعال رکھنے میں انتہائی مفید قرار
    • نواز اور زرداری نہیں، بانی پی ٹی آئی صوبوں کے حامی ہیں: علی محمد خان
    • اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں: پرویز الٰہی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد، مختلف مکاتب فکر افراد کی شرکت

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خبر نگار) لاہور کے آواری ہوٹل میں پیغام پاکستان امن کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں
    تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس میں تحفظ حرمین شریفین، قومی یکجہتی، مذہبی ہم آہنگی، احترام انسانیت، منبر و محراب اور مدارس دینیہ کے کردار سمیت پیغام پاکستان کے فروغ پر زور دیا گیا۔ چیئرمین مرکزی ریت ہلال کمیٹی پاکستان اور خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالم اسلام کا قلعہ ہے اور ملکی سلامتی و دفاع کے لیے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے قوم متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، سعودی عرب کی خودمختاری اور دفاع کے لیے پاکستانی قوم و حکومت سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، جبکہ مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد اور حرمین شریفین کے تحفظ کی ضمانت ہے۔ علماء کرام پر زور دیا گیا کہ وہ منبر و محراب کے ذریعے مذہبی ہم آہنگی، احترام انسانیت اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ کانفرنس سے سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ، حافظ اسد عبید، مفتی انتخاب نوری، علامہ محمد رشید ترابی، علامہ مختیار احمد ندیم، مفتی فتح محمد راشدی، مولانا ڈاکٹر سرفراز اعوان، مولانا محمد علی نقشبندی، ڈاکٹر کریم خان، مفتی عاشق حسین سمیت دیگر علما و مشائخ نے بھی خطاب کیا۔ اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام، حرمین شریفین کے تحفظ، عالم اسلام کے اتحاد اور کشمیر، غزہ و فلسطین کی آزادی کے لیے دعا کی گئی اور شرکا نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد کے نعرے لگائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں منعقدہ سٹوری ٹیلنگ مقابلے کے موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ’ صدر شعبہ ڈاکٹر ارم فضل اور دیگر کا کامیاب طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔

      فیروزوالہ: مبینہ زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق، بیکری سیل

      سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.