گوجرخان(بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان ڈاکٹر سیدہ زینب حسین نے ذبح خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی اور حفظانِ صحت کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات سامنے آنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا اور صفائی کے معیار کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کا کہنا تھا کہ عوامی صحت اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ذبح خانے میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ صفائی ستھرائی سمیت تمام انتظامات کی مسلسل نگرانی کی جائے گی اور غفلت برتنے والوں کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- APPSMAکے عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید ۔
- اسلام آبادگروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں ۔
- AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس
- ایپسما عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید
- سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
- چکوال ، جرائم میں اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مار،ڈی پی او نوٹس لیں
- گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی بلڈنگ کا کروڑوں کا ملبہ ٹھیکیدار کو دے دیاگیا
- گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی
- آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا
- فتح خنگ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور آصف علی ملک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر تے ہوئے۔
- پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
- محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، ملک میں امن و امان کیلئے نئے صوبوں کے قیام پر تبادلہ خیال
- پاکستان میںایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں200 فیصد اضافہ ،3ہزار 900 بچے متاثر
- سری لنکا سے پاکستان منتقل 56 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ تاخیر کا شکار
- چین میں رونالڈو کا 7 میٹر بلند مجسمہ نصب مداحوں کا منفرد انداز مین خراج تحسین
- پاکستان میں بجلی نظام کو جدید بنانےکے لیے ایک کروڑ سے زائد سمارٹ میٹر لگانے کا منصوبہ زیر غور
- لاہور’ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں چیکس تقسیم کررہے ہیں۔
- رٹھوعہ ہریام برج عوام کیلئے کھولنا خوش آئند ہے،افتخار چوہدری
- منشیات کے نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاون 19 کلوآئس چرس برامد 2 ملزم گرفتار
- کوئٹہ:جماعت اسلامی اقلیتی حقوق ریلی کے شرکاء اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
