راولپنڈی(شاہد ملک سے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز منگل 24 نومبر کو راولپنڈی کا ایک روزہ دورہ کریں گی جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وزیراعلی کے روٹس پر کلوز سرکٹ کیمروں میں اضافہ کر کے تمام فعال کر دیے گئے ہیں روڈز کی تزینوں ارائش کار پارکنگ عارضی پھولوں کی سجاوٹ مکمل ہو گئی پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ضلعی انتظامیہ پولیس افسران ارکان اسمبلی ملاقاتیں بھی ہوں گی کارکنوں کی ملاقات کا شیڈول ارکان اسمبلی وزرا نے ختم کر دیا اسپیشل برانچ پولیس کی پورے روڈ پر ڈیوڈیں لگا دی گئی ہیں ،جبکہ مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے وزیراعلی سے کارکنوں کی ملاقات کا شیڈول ختم کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے وزیراعلی کے دورے کے 22 تھانوں ہسپتالوں کی بھی صفائی ستھرائی کر دی گئی ہے میٹرو بس سٹیشنز کو بھی صاف کیا گیا ہے وزیراعلی رنگ روڈ کا افتتاح کے ساتھ پورے شہر کا ہنگامی دورہ کریں گی۔اس دوران شڈول میں ایرس ایگریکلچر ریسرچ یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ بھی متوقع۔طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ اور اعزازات کی تقسیم کیے جائینگے۔فیض آباد اور رحمان آباد کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔راجہ بازار اور فوارہ چوک کا دورہ کیا جائے گا۔کمرشل مارکیٹ سیٹلائٹ ٹان کا معائنہ بھی متوقع۔اڈیالہ روڈ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا جائے گا۔راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا معائنہ بھی متوقع۔نالہ لئی منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے افسران سے بریفنگ لی جائے گی۔راولپنڈی کے لیے نئے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولتوں سے متعلق اعلانات متوقع ہیں.
بریکنگ نیوز
- پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
- وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال، سیاسی، انتظامی حلقوں میں مختلف قیاس ارائیاں
- فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ
- وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈیاستقبال کی تیاریاں مکمل
- چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
- فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
- نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
- امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے
- سی ای او ڈسکور اور صدر آسٹریا بزنس کونسل کا پیرس میں شمع گروپ کا دورہ
- اسلام آباد کی پہلی پیپلز اسمبلی قیام کا فیصلہ، رواں ہفتے باضابطہ اجلاس طلب
- APPSMAکے عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید ۔
- اسلام آبادگروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں ۔
- AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس
- ایپسما عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید
- سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
- چکوال ، جرائم میں اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مار،ڈی پی او نوٹس لیں
- گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی بلڈنگ کا کروڑوں کا ملبہ ٹھیکیدار کو دے دیاگیا
- گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی
- آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا
- فتح خنگ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور آصف علی ملک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر تے ہوئے۔
