Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا
    • 141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا
    • مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی
    • شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
    • لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
    • عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا، چاندی اور زرعی اجناس مہنگی
    • موقف لینے کیلئے ڈی سی لاہور’اے ڈی سی انفورسمنٹ کو سوالنامہ ارسال کیا لیکن موقف نہ مل سکا
    • پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ویں برسی آج منائی جائیگی
    • پاکستان کی میزبانی میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی ریجنل ورشاپ کا آغاز
    • لاہور:لاری اڈے کی زبوں حالی’متبادل لاری اڈا فعال نہیں کیا جاسکا۔
    • لاری اڈا میڈم تہمینہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اور سابق ملازم ناصر اعوان کے سپرد
    • ڈولفن سکواڈ نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرکے 7اشتہاری گرفتار کرلئے
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
    • سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
    • لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
    • شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
    • اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
    • سپنا چوہدری کا شادی کے ٦ سال بعد ہی طلاق لینے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس نے شیراکوٹ میں 141مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوار کو پکڑ لیا جس کے ذمے مجموعی طور پر 2 لاکھ 62 ہزار 200 روپے کے ای چالان واجب الادا ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک انسپکٹر ناصر خان نےکارروائی کرتے ہوئے ای چالان نادہندہ موٹرسائیکل سوار کو پکڑا۔ ریکارڈ کے مطابق موٹرسائیکل مالک نے 122 مرتبہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلائی جبکہ 19مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی۔ سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق منظم ٹریفک کے حصول کے لیے ای چالان اور ڈیجیٹل چالان کے نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔ ای چالان نادہندہ سرکاری محکموں کو بھی کلیئرنس کے لیے مراسلے ارسال کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں 20 سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر اے این پی آر کیمروں کی مدد سے ای چالان جاری کیے جارہے ہیں۔ شہری ای چالان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں جبکہ نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف بھی بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی

      شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد

      لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.