کابل(این این آئی) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے حالیہ دورہ کابل کے دوران جنگجوں کی
جانب سے اجازت کے بغیر جہاد کے نام پر اپنے علاقے چھوڑنے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایسے عناصر کو نافرمان قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے پیغام رسانی گروپوں میں گردش کرنے والی تفصیلات میں بتایا گیا کہ ملا ہیبت اللہ نے واضح کیا کہ قیادت کی باضابطہ اجازت کے بغیر کسی بھی مسلح سرگرمی یا علاقہ چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ حکام نے کہا کہ کابل انتظامیہ داخلی نظم و ضبط برقرار رکھنے اور ہمسایہ ممالک کے تحفظات کم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لے رہی ہے جبکہ حالیہ مہینوں میں سرحدی کشیدگی کے باعث افغانستان کی برآمدات میں بھی پندرہ اعشاریہ ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا
- نئے صوبوں کے حق میں کراچی بڑے اجتماع میں فیصلہ سنائے گا:مصطفی کمال
- سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا
- 141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا
- مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی
- شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
- لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
- محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
- عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا، چاندی اور زرعی اجناس مہنگی
- موقف لینے کیلئے ڈی سی لاہور’اے ڈی سی انفورسمنٹ کو سوالنامہ ارسال کیا لیکن موقف نہ مل سکا
- پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ویں برسی آج منائی جائیگی
- پاکستان کی میزبانی میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی ریجنل ورشاپ کا آغاز
- لاہور:لاری اڈے کی زبوں حالی’متبادل لاری اڈا فعال نہیں کیا جاسکا۔
- لاری اڈا میڈم تہمینہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اور سابق ملازم ناصر اعوان کے سپرد
- ڈولفن سکواڈ نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرکے 7اشتہاری گرفتار کرلئے
- سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
- سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
- لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
- شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
