Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکوال:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف استقبال کرنے والوں کے نعروںکا ہاتھ ہلاکرجواب دے رہی ہیں۔
    • گندم کی درآمدی حد 10لاکھ سے بڑھا کر 25لاکھ میٹرک ٹن کرنیکی منظوری
    • سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
    • اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی مریم نواز
    • ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی
    • مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد مین اجلاس سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کا عزم
    • معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش
    • وزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کا طریقہ کارمزید آسان بنانے کی ہدایت
    • مشرق وسطی میں امن نہ ہوا تو ایٹمی تباہی ٹرمپ امریکی ایف 16 طیارے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ایران
    • امریک میں طوفان 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم
    • اسلام آباد : مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک پولیٹیکل اور ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ‘ وزیر دفاع خواجہ آصف ‘ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار ‘ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ‘چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر قومی دفاع یاسر گولر اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو کا گروپ فوٹو۔
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف چھوٹے اوردرمیانے کاروبار کیلئے فنانسنگ سہولیات دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
    • جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنیوالے 6 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
    • مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
    • کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
    • سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
    • کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
    • عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گندم کی درآمدی حد 10لاکھ سے بڑھا کر 25لاکھ میٹرک ٹن کرنیکی منظوری

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گندم درآمد کی حد 2.5 ملین میٹرک ٹن تک بڑھانے کی منظوری دے دی جس کا مقصد گندم کی وافر دستیابی یقینی بنانا اور قیمتوں کو مستحکم کرنا ہے۔اعلامیہ ای سی سی کے مطابق یہ فیصلہ فوڈ ایئر 2026ـ27 کے لیے کیا گیا جس سے آئندہ فصل تک صوبائی ضروریات پوری ہوں گی، پہلے منظور شدہ حد 1 ملین میٹرک ٹن سے بڑھا کر 2.5 ملین کی گئی۔فیصلہ وفاقی کابینہ کے سامنے توثیق کے لیے رکھا جائے گا، صوبوں کی مجموعی درآمدی طلب تقریباً 1.7 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئی جس میں پنجاب کے لیے 9 لاکھ 50 ہزار، سندھ کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن، خیبرپختونخوا کے لیے 3 لاکھ میٹرک ٹن اور بلوچستان کی ضروریات پاسکو کے دستیاب ذخائر سے پوری کی جائیں گی۔درآمدی گندم کی تمام لاگت متعلقہ صوبائی حکومتیں برداشت کریں گی اور صوبے اپنی ضروریات تحریری طور پر تصدیق کریں گے اور پیشگی ادائیگی یقینی بنائیں گے۔اعلامیہ کے مطابق گندم لانے والے جہازوں کے لیے بندرگاہوں پر ترجیحی برتھنگ کی منظوری دی گئی ہے اور گندم درآمد پروگرام کی نگرانی ڈپٹی وزیراعظم کی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی کرے گی، روزمرہ نگرانی اور عملدرآمد وزارت قومی غذائی تحفظ کی ذمہ داری ہوگی۔ وزیر خزانہ نے گندم کی بروقت دستیابی اور قیمتوں کے استحکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت صارفین کو بلاجواز قیمتوں میں اضافے سے بچانے کے لیے پرعزم ہے، ذخیرہ اندوزی اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کی حوصلہ شکنی کے لیے مربوط اقدامات ہوں گے۔
    گندم

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چکوال:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف استقبال کرنے والوں کے نعروںکا ہاتھ ہلاکرجواب دے رہی ہیں۔

      سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

      اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی مریم نواز

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.