ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے باقی صفحہ 4بقیہ نمبر 25 پٹرول کی قیمت میںمزید 1 روپے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 312روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 346 روپے فی لٹر برقرار ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 28سے 30نومبرتین دن کیلئے کیلئے ہوگا۔ پٹرولیم قیمتیں
پٹرول مزید 1 روپے سستا ڈیزل کی قیمت برقرار

